صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
صحتاورتندرستیکےمراکزدماغیصحتکیخدماتفراہمکررہےہیں
Posted On:
23 MAR 2021 4:32PM by PIB Delhi
نئی دہلی،23مارچ 2021/بجٹ 18-2017کےاعلانکےمطابق،ڈیڑھلاکھصحتکےذیلیمراکزاورابتدائیصحتمراکزدسمبر، 2022 تکصحتاورتندرستیکےمراکز( ایچڈبلیوسیایس) میںتبدیلکیےجائیںگے ۔ آیوشمانبھارتایچڈبلیوسیایسکارولآؤٹپلانذیلمیںدیاگیاہے۔
مالیسال 19-2018= 15000
مالیسال 20-2019= 25000 (مجموعیطورپر40000)
مالیسال 21-2020=30000 (مجموعیطورپر 70000)
مالیسال 22-2021= 40000 (مجموعیطورپر 1،10،000)
31 دسمبر 2022 تک = 40،000(مجموعیطورپر 1،50،000)
آیوشمانبھارت (اےبی-ایچڈبلیوسی) کےتحتجامعبنیادینگہداشتکیفراہمیمیںمعاشرتیسطحپرسبکےلیےدیکھبھالکےنقطہنظرکےتسلسلکےساتھانسدادییعنیپریوینٹیوصحتکیدیکھبھالاورصحتکوفروغدیناشاملہے۔ اےبی –ایچڈبلیوسیایسمیںخدماتذہنیصحتکیخدماتسمیتخدمتکےعلاقےمیںرہنےوالےتمامافرادکےلئےمفتاورآفاقیہیں۔
موجودہتولیدیاوربچوںکیصحت (آرایماینسیایچاے+این) خدماتاورمواصلاتیامراضکیخدماتکوبڑھانےاورتقویتدینےکےعلاوہ،فعالاےبی –ایچڈبلیوسیایسغیرمواصلاتیامراض (اینسیڈیایس) سےمتعلقخدماتفراہمکرتےہیںاینسیڈیایسکےلئےاسکریننگاورانتظامجیسےہائیبلڈپریشر،ذیابیطساورایمیواینایچ -3 ،چھاتیاورسروکسکےعامکینسر) اوردماغیصحت،ایاینٹی،آنکھوںکیسائنس،منھکیصحت،جریئٹریکاورافراتفریسےمتعلقصحتکیدیکھبھالاورصدمےکیدیکھبھالوغیرہکےلئےبتدریجدیگربنیادیصحتکیدیکھبھالکیخدماتشاملکرناہیں ۔
اسوقت، 22 مارچ 2021 تک،ملکبھرمیں 70،221 ایچڈبلیوسیایسفعالہیں۔
ذہنیصحتکیخدماتجامعپرائمریہیلتھکیئرکےتحتتیزیسےتیارکیجانےوالیخدماتکےپہلےپیکیجکاایکحصہہے۔ آیوشمانبھارت - صحتاورتندرستیکےمراکزمیںدماغی،اعصابیاورنشیلیمادےکےاستعمال (ایماینایس) کیخرابیکیشکایتکےلئےآپریشنلرہنماخطوطریاستوںکےساتھمشترککیےگئےہیں۔
آیوشمانبھارت - پردھانمنتریجانآروگیایوجنا (اےبیپیایم –جےاےوائی) 25 مختلفخصوصیاتکےتحتمجموعیطورپر 1682 طریقہکارکےمطابقعلاجفراہمکرتاہےجسمیںآنکولوجی،نیفروولوجی،امراضقلباورعامطبوغیرہشاملہیں،انمیںسےکل 10 پیکجزذہنیصحتکیدیکھبھالکےمیدانسےمتعلقہیں۔
نمبر شمار
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
تعداد کی ایچ ڈبلیو سی ایس کام کررہے 2021-03-22
(کے مطابق ایچ ڈبلیو سی پورٹل)
|
|
کل
|
70221
|
1
|
انڈومان و نکوبار جزائر
|
80
|
2
|
آندھراپردیش
|
3411
|
3
|
اروناچل پردیش
|
211
|
4
|
اسام
|
2212
|
5
|
بہار
|
1738
|
6
|
چندی گڑھ
|
28
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
2675
|
8
|
دادر ناگر حویلی
|
60
|
9
|
دمن اور دیو
|
30
|
10
|
دہلی
|
اس اسکیم کا اطلاق نہیں ہوا
|
11
|
گوا
|
102
|
12
|
گجرات
|
5086
|
13
|
ہریانہ
|
725
|
14
|
ہماچل پردیش
|
741
|
15
|
جموں اور کشمیر
|
1114
|
16
|
جھارکھنڈ
|
1462
|
17
|
کرناٹک
|
5821
|
18
|
کیرالہ
|
2318
|
19
|
لداخ
|
89
|
20
|
لکشدیپ
|
3
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
6252
|
22
|
مہاراشٹر
|
8603
|
23
|
منی پور
|
180
|
24
|
میگھالیہ
|
248
|
25
|
میزورم
|
139
|
26
|
ناگالینڈ
|
218
|
27
|
اوڈیشہ
|
1631
|
28
|
پڈوچیری
|
119
|
29
|
پنجاب
|
2551
|
30
|
راجستھان
|
2482
|
31
|
سکم
|
62
|
32
|
تمل ناڈو
|
4286
|
33
|
تلنگانہ
|
1593
|
34
|
تریپورہ
|
291
|
35
|
اترپردیش
|
8225
|
36
|
اتراکھنڈ
|
661
|
37
|
مغربی بنگال
|
4774
|
Total
|
70221
|
نمبر شمار
|
اے بی – پی ایم جے اے وائی
پیکج کا نام
|
1
|
ذہنی پسماندگان
|
2
|
دماغی امراض-نامیاتی، بشمول علامتی
|
3
|
شیرفرینیا ، شیروٹائیل اور قریب امراض
|
4
|
اعصابی، تناؤ سے متعلق اور سومیٹوفارم عوارض
|
5
|
موڈ (بییار) عوارض
|
6
|
جسمانی عدم استحکام اور جسمانی عوامل سے وابستہ سلوک کے سنڈروم
|
7
|
نفسیاتی مادے کے استعمال سے ذہنی اور سلوک کی خرابی
|
8
|
پری - الیکٹروکنوسلسیوتھراپی (ایسیٹی) اورپریٹرانسکرانیلمقناطیسیمحرک (ٹیایمایس) پیکیج (علمیٹیسٹ،مکملہیموگرم،جگرفنکشنٹیسٹ،رینلفنکشنٹیسٹ،سیرمالیکٹرویلیٹس،الیکٹروکارڈیوگرام (ایسیجی) ،سیٹی / ایمآرآئیدماغ،الیکٹروینسفلوگرام،تائرائڈفنکشن) ٹیسٹ،ویڈیآرایل،ایچآئیویٹیسٹ،وٹامنبی 12 کیسطح،فولیٹکیسطح،لیپڈپروفائل،ہوموسسٹینکیسطح)
|
9
|
الیکٹروکنڈولوسیوتھراپی (ایسیٹی) - فیسیشن
|
10
|
Transcranial ٹرانس کرانئیلمقناطیسیمحرک(ٹی ایم ایس) - فیسیشن
|
وزیرمملکت (صحتاورخاندانیبہبود) جناباشونیکمارچوبےنےآجیہاںراجیہسبھامیںایکسوالکےتحریریجوابمیںیہباتکہی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-2945
(Release ID: 1707153)
Visitor Counter : 133