زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
غذائی سلامتی کے قومی مشن کے مقاصد
Posted On:
23 MAR 2021 6:28PM by PIB Delhi
غذائی فصلوں کی پیداوار اور پیداوری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے حکومت ہند گجرات سمیت ملک بھر میں غذائی سلامتی کے قومی مشن (این ایف ایس ایم) کی مرکزی اعانت یافتہ اسکیم کو عمل میں لارہی ہے۔ اس مشن کامقصد طاق علاقوں میں رقبے میں توسیع اور پیداواری صلاحیت میں بہتری لاکر غذائی اجناس /غذائی فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔
ریاست گجرات میں اہم غذائی اجناس کی پیداواریت میں اضافے کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:۔
(کلوگرام فی ہیکٹیئر)
نمبر شمار
|
فصلیں
|
2007-08
|
2020-21*
|
تبدیلی
(+/-)
|
1
|
چاول
|
1942
|
2454
|
512
|
2
|
گندم
|
3013
|
3178
|
165
|
3
|
ہر طرح کی دالیں
|
843
|
1099
|
256
|
4
|
ہرطرح کے غذائی اجناس
|
1831
|
2094
|
263
|
*دوسری پیشگی تخمینہ برائے 21-2020
یہ اطلاع آج لوک سبھا میں زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔
*************
ش ح۔ع س ۔ م ص
(U: 2974)
(Release ID: 1707143)