صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ملک میں نجی میڈیکل کالجز
Posted On:
23 MAR 2021 4:31PM by PIB Delhi
ملک میں نجی میڈیکل کالجز
نئی دہلی،24 مارچ 2021/ ملک میں 276 نجی میڈیکل کالج ہیں۔
نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کے مطابق ، 2014 کے بعد 82 نجی میڈیکل کالج قائم ہوگئے ہیں۔
نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کے مطابق ، تعلیمی سال 22-2021 کے لئے نجی میڈیکل کالجوں کے قیام کے لئے 37 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
ڈیا میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنرز کی ایک نجی تنظیم ہے اور اسے میڈیکل کالجوں کا معائنہ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ ملک میں میڈیکل ایجوکیشن کو باقاعدہ بنانے کے لئے انڈین میڈیکل کونسل ایکٹ 1956 کی دفعات کے تحت تشکیل دیے جانے والے قانونی ادارہ میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) تھا جسے اب 25 ستمبر 2020 ء سے تشکیل پانے والے نیشنل میڈیکل کمیشن کے ساتھ تبدیل کردیا گیا ہے۔ این ایم سی کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کے مطابق ، نجی میڈیکل کالجوں کی تعداد جو سابقہ ایم سی آئی یا این ایم سی کے ذریعہ 2018-19 ، 2019-20 اور 21-2020 کے دوران معائنہ پر اساتذہ ، انفراسٹرکچر ، سازوسامان اور طبی سامان کی ضرورت کے لحاظ سے خسارے میں پائے گئے تھے, درج ذیل ہے۔ ان کالجوں کو طلباء کی تازہ کھیپ میں داخلے کے لئے تجدید(renewal) کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
سال
|
کالج کی تعداد
|
2018-19
|
56
|
2019-20
|
15
|
2020-21
|
3
|
نجی میڈیکل کالجوں کی ریاست کے مطابق تفصیلات
نمبر شمار
|
ریاست
|
نجی میڈیکل کالج
|
|
|
1
|
آندھراپردیش
|
18
|
|
2
|
انڈومان و نکوبار جزائر
|
0
|
|
3
|
اسام
|
0
|
|
4
|
اروناچل پردیش
|
0
|
|
5
|
بہار
|
7
|
|
6
|
چندی گڑھ
|
0
|
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
3
|
|
8
|
دمن و دیو، ناگر حویلی
|
0
|
|
9
|
دہلی
|
2
|
|
10
|
گوا
|
0
|
|
11
|
گجرات
|
13
|
|
12
|
ہریانہ
|
7
|
|
13
|
اروناچل پردیش
|
1
|
|
14
|
جموں اور کشمیر
|
1
|
|
15
|
جھارکھنڈ
|
1
|
|
16
|
کرناٹک
|
42
|
|
17
|
کیرالہ
|
21
|
|
18
|
مدھیہ پردیش
|
9
|
|
19
|
مہاراشٹر
|
34
|
|
20
|
منی پور
|
0
|
|
21
|
میگھالیہ
|
0
|
|
22
|
میزورم
|
0
|
|
23
|
ناگالینڈ
|
0
|
|
24
|
اوڈیشہ
|
4
|
|
25
|
پڈوچیری
|
7
|
|
26
|
پنجاب
|
7
|
|
27
|
راجستھان
|
8
|
|
28
|
سکم
|
1
|
|
29
|
تمل ناڈو
|
27
|
|
30
|
تلنگانہ
|
23
|
|
31
|
تریپورہ
|
1
|
|
32
|
اترپردیش
|
31
|
|
33
|
اتراکھنڈ
|
2
|
|
34
|
مغربی بنگال
|
6
|
|
|
کل
|
276
|
|
وزیر مملکت (صحت اور خاندانی بہبود) جناب اشوک کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات کہی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-2946
(Release ID: 1707129)
Visitor Counter : 157