سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
ایس ای آر بی خواتین ایکسی لینس ایوارڈ پانے والے سائنسدانوں کی تحقیق کے کام میں متاثرہ امراض میں مزاحمت سے پاک جھلی پر مرکوز دواؤں کی کھوج کی صلاحیت
Posted On:
21 MAR 2021 11:42AM by PIB Delhi
آئی آئی ٹی ممبئی میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شوبھناکپور کے مولی کیولر لیول پر متاثرہ مریضوں میں لیپڈس کے رول کا مطالعہ کیاگیا ہے اور اس کے لئے انہیں ایس ای آر بی یعنی سائنس اینڈ انجینئرنگ ریسرچ بورڈ خاتون ایکسی لینس ایوارڈ 2021 سے نوازا گیا ہے۔ ان کی ریسرچ میں مزاحمت سے پاک جھلی پر مرکوز دواؤں کی کھوج کی زبردست صلاحیت ہے۔ لیپڈس ایسے مولی کیولز ہیں جس میں ہائیڈرو کاربن ہوتے ہیں۔ لیونگ سیلز کے ڈھانچے اور کام کاج میں اہم رول نبھاتے ہیں۔ لیپڈس کی مثالوں میں فیٹس، تیل، موم، کچھ وٹامن (اے ڈی ای اینڈکے) ہارمون اور ایسی بیشتر سیل جھلیاں میں جن میں پروٹین نہیں پائی جاتی ہے۔
سائنس اور انجینئرنگ ریسرچ بورڈ (ایس ای آر بی) محکمہ سائنس وٹکنالوجی کی جانب سے قائم کردہ یہ ایوارڈ سائنس اور انجینئرنگ کے محاذی علاقوں میں نوجوان خواتین سائنسدانوں کو ان کی تحقیقی حصولیابیوں کو تسلیم کرتا ہے اور ان کے کاموں کے لئے اعزاز بھی فراہم کرتا ہے۔فزیکل اور لائف سائنسیز کے شعبے میں ڈاکٹر شوبھنا کپور کا تحقیقی کام لیپڈ کیمیکل ٹولز کے فروغ کو تقویت اور تحریک دیتا ہے جو جھلیوں کے ڈھانچے اور کام کاج میں بنیادی مسائل میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
ٹی بی کی وجوہات mycobacterium ٹیوبر کلوسیزاور سرس-کو-2 جو کووڈ-19 کی وجہ ہیں۔ وہ دوسرے زندگیوں میں متاثر ہونے کے دوران اپنی جھلیوں میں لیپڈ کا استعمال کچھ رد عمل کو بدلنے اور دواؤں کا اثر کم کرنے میں کرتے ہیں۔
.....................
ش ح، ح ا، ع ر
21-03-2021
U-2855
(Release ID: 1706578)
Visitor Counter : 196