صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ 19 ٹیکہ کاری – 64واں دن


4.36 کروڑ سے زیادہ کووڈ19ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

آج شام 7 بجے تک 16.12 لاکھ ٹیکے کی خوراکیں دی گئیں

Posted On: 20 MAR 2021 9:09PM by PIB Delhi

نئی دہلی:20،مارچ، 2021:ملک میں کووڈ19کے ٹیکہ خوراکوں کی مجموعی تعداد آج 4.36 کروڑ کو تجاوز کرگئی ہے۔

آج شام 7 بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق کُل 4,36,75,564ٹیکے خوراکیں دی گئی ہیں۔

ان میں 77,63,276صحت کارکنان شامل ہیں جنہیں ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی، اسی طرح 48,51,260صحت کارکنان شامل ہیں جنہیں ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی، علاوہ ازیں 80,49,848صف  اول کے کارکنان (پہلی خوراک)، 25,41,265صف اول کے کارکنان (دوسری خوراک)، 60 سال سے زیادہ عمر کے 1,69,58,841مسفیدین اور 45 برس یا اس سے اوپر کے مختلف امراض میں مبتلا 35,11,074 مستفیدی  شامل ہیں۔

صحت کارکنان

صف اول کے کارکنان

45 سے 60  برس تک کی عمر کے وہ افراد جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا   ہیں

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

77,63,276

48,51,260

80,49,848

25,41,265

35,11,074

1,69,58,841

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے چونسٹھویں دن آج شام 7 بجے تک 16,12,172ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے۔ ان میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 14,41,009 مستفیدین شامل ہیں جنہیں ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی اور  1,71,163صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان شامل ہیں جنہیں ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی۔ حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل ہوجائے گی۔

تاریخ: 20 مارچ 2021

صحت کارکنان

صف اول کے کارکنان

45 سے 60  برس تک کی عمر کے وہ افراد جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا   ہیں

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

56,437

46,975

92,242

1,24,188

2,87,462

10,04,868

1,441,009

17,1163

 

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 2824



(Release ID: 1706386) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi , Telugu