صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
گورنمنٹ میڈیکل کالج کا اپ گریڈیشن
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 MAR 2021 2:52PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 19 /مارچ 2021 ۔ پردھان منتری سواستھ سرکشا یوجنا (پی ایم ایس ایس وائی) کے چوتھے مرحلے کے تحت اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے 3 اگست 2016 کو 13 سرکاری میڈیکل کالجوں (جی ایم سی) کے اَپ گریڈیشن کو منظوری دی ہے۔
ہر سرکاری میڈیکل کالج کے اَپ گریڈیشن کے لئے منظور کی گئی لاگت 200 کروڑ روپئے ہے، جس میں مرکز کی حصے داری 120 کروڑ اور ریاست کی حصے داری 80 کروڑ روپئے ہے۔ اَپ گریڈیشن پروجیکٹوں کو حتمی شکل دیتے وقت وزارت ان ریاستوں کو ترجیح دیتی ہے جو عام طور پر وسیع سماجی – اقتصادی اشاریہ جات کے حوالے سے ’’پسماندہ‘‘ خیال کی جاتی ہیں۔ چونکہ اَپ گریڈیشن پروجیکٹوں میں مشترکہ طور پر رقم کی فراہمی کی جاتی ہے، لہٰذا فنڈ سے متعلق ریاستی حصے کی فراہمی، مفت زمین کی دستیابی، پانی و بجلی کی سپلائی کے تئیں ریاستی حکومت کی عہد بستگی اور قانونی منظوری بھی ضروری ہے۔
پی ایم ایس ایس وائی کے چوتھے مرحلہ کے تحت منظور شدہ سرکاری میڈیکل کالجوں کی فہرست
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
کالج کا نمبر شمار
|
سرکاری میڈیکل کالج / ادارے
|
|
1
|
بہار
|
1
|
پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، پٹنہ
|
|
2
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، بھاگلپور
|
|
3
|
گورمنٹ میڈیکل کالج، گیا
|
|
2
|
چھتیس گڑھ
|
4
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، بلاسپور
|
|
5
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، جگدلپور
|
|
3
|
دہلی
|
6
|
یونیورسٹی کالج آف میڈیکل سائنسز (یو سی ایم ایس) – گرو تیغ بہادر (جی ٹی بی) ہاسپٹل
|
|
4
|
گجرات
|
7
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، سورت
|
|
8
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، بھاؤنگر
|
|
5
|
مدھیہ پردیش
|
9
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، اندور
|
|
6
|
اوڈیشہ
|
10
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، کٹک
|
|
7
|
راجستھان
|
11
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، جے پور
|
|
8
|
اترپردیش
|
12
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، آگرہ
|
|
13
|
گورنمنٹ میڈیکل کالج، کانپور
|
وزیر مملکت (صحت و کنبہ بہبود) جناب اشونی کمار چوبے نے یہ جانکاری آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 2785
19.03.2021
(ریلیز آئی ڈی: 1706193)
وزیٹر کاؤنٹر : 117