صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 62واں دن


اب تک 3.89 کروڑ سے زیادہ کووڈ-19 ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے


آج شام 7 بجے تک 17.83لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی

Posted On: 18 MAR 2021 8:59PM by PIB Delhi

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج3.89کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر38920259لوگوں کوویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان میں7619786 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیوز)  کو ویکسین کی پہلی خوراک اور4692962صحت کارکنان  دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں7811123صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز)نےپہلی خوراک،2150198صف اوّل کے اہلکاروں (ایف ایل ڈبلیوز) نے دوسری خوراک لی ہے۔13918245 مستفدین کی عمر 60 سال سے زیادہ ہےاور2727942 مستفدین کی عمر 45 سال اور اس سے زیادہ ہے جو کسی مخصوص بیماری میں مبتلا ہیں۔

صحت شعبے سے متعلق کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف بیماریوں سے دوچار  45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

76,19,786

46,92,962

78,11,126

21,50,198

2,72,7942

1,39,18,245

 

 

 

 

 

 

 

 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک گیرکووڈ-19  ٹیکہ کارہ مہم کے 62ویں دن آج شام7 بجے تک مجموعی طور پر 1783303 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 1483156 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور300147 صحت کارکنان اور صف اوّل کے اہلکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج رات تک تیار ہوجائے گی۔

 

مورخہ  18مارچ 2021

صحت کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف سنگین بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 مجموعی حصول

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

49,750

59,487

94,375

2,40,660

2,70,539

10,68,492

14,83,156

3,00,147

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

ش ح۔ ن ر (18.03.2021)

U NO:

 


(Release ID: 1705939)
Read this release in: English , Hindi