امور داخلہ کی وزارت
وہ غیر سرکاری تنظیمیں ، جنہیں ایف سی آر اے کی منظوری حاصل ہے
Posted On:
17 MAR 2021 6:58PM by PIB Delhi
نئی دہلی،17؍مار چ : غیر ملکی امداد (ضابطہ) قانون -2010 (ایف سی آر اے) کے تحت موجودہ وقت میں 22678 غیر سرکاری تنظیمیں (این جی او) ہیں، جنہیں یا تو منظوری کا سرٹیفکٹ دیا جا چکا ہے یا پھر پہلے سے انہیں اس کی اجازت حاصل ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ایف سی آر اے خدمات
|
ایف سی آر اے کی منظوری حاصل کرنے والے ادارے
|
1
|
منظوری سرٹیفکٹ (28.2.2021 تک)
|
22489
|
2
|
پہلے سے منظوری ( پچھلے 5 سال کے دوران دی جانے والی منظوری)
|
189
|
میزان
|
22678
|
اُن غیر سرکاری تنظیموں کی مجموعی تعداد ، جن کی ایف سی آر اے منظوری پچھلے تین سال کے دوران رد کی گئی، اس کی تفصیل یہ ہے:
کلینڈر سال
|
تجدید سے انکار
|
منظوری رد
|
منظوری التوا میں
|
میزان
|
2018
|
211
|
01
|
233
|
445
|
2019
|
357
|
1809
|
05
|
2171
|
2020
|
101
|
00
|
25
|
126
|
کُل میزان
|
2742
|
اس وقت ایف سی آر اے منظوری کے لئے جو درخواستیں التوا میں ہیں ان کی مجموعی تعداد یہ ہے:
زیر التوا منظوری کی درخواستیں
|
1869
|
پہلے سے منظور شدہ تنظیموں کی درخواستیں، جو التوا میں ہیں
|
147
|
تجدید کے لئے زیر التوا درخواستیں
|
1331
|
میزان
|
3347
|
اُن غیر سرکاری تنظیموں کی تعداد (10.03.2021 تک ) جنہیں پچھلے تین سال کے دوران غیر ملکی امداد حاصل ہوئی اور حاصل کی گئی مجموعی امدادی رقم کی تفصیل درج ذیل ہے:
مالی سال
|
این جی او کی تعداد، جنہیں غیر ملکی امداد حاصل ہوئی
|
مجموعی غیر ملکی امداد (کروڑ روپے میں)
|
2017-18
|
23911
|
16956.83
|
2018-19
|
22181
|
16991.32
|
2019-20
|
4424*
|
1921.56*
|
*وہ غیر سرکاری تنظیمیں جنہیں سالانہ ٹیکس بھرنے اور اپنی تفصیل جمع کرنے کے لئے 30 جون 2021 تک کا وقت دیا گیا ہے۔
اس کی تفصیل ذیل میں دی جارہی ہے۔
مالی سال
|
غیر سرکاری تنظیموں کی تعداد، جنہیں دوسری غیر سرکاری تنظیموں سے مالی امداد حاصل ہوئی(منتقل شدہ)
|
مجموعی غیر ملکی امداد جو دوسری غیر سرکاری تنظیموں کو منتقل کی گئی (روپے کروڑ میں)
|
2017-18
|
7
|
2.33
|
2018-19
|
5261
|
1246.44
|
2019-20
|
517*
|
72.26*
|
*وہ غیر سرکاری تنظیمیں جنہیں سالانہ ٹیکس بھرنے اور تمام تر تفصیل پیش کرنے کے لئے 30 جون 2021 تک کا وقت دیا گیا ہے۔
وقت وقت پر کچھ اس طرح کی اطلاعات ملتی رہی ہیں، کہ کچھ غیر سرکاری تنظیمیں ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں، جو غیر ملکی امداد (ضابطہ) قانون - 2010 (ایف سی آر اے) کے سراسر خلاف ہیں۔
یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر مملکت برائے امور داخلہ جناب نتیا نند رائے نے دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-ج ق- ق ر)
U-2714
(Release ID: 1705709)
Visitor Counter : 279