ریلوے کی وزارت

ہندوستانی ریلوے میں دھند سے نمٹنے والے آلات

Posted On: 17 MAR 2021 4:20PM by PIB Delhi

 

دھند سے متاثرہ علاقوں میں لوکو پائلٹوں کو جی پی ایس پر مبنی پورٹیبل ہینڈ ہولڈ فوگ پاس آلہ فراہم کیا جارہا ہے ،جو آڈیو ویزول سگنلز کو ابھارتا ہے، جب بھی جیو فینس کی حدود میں قریب آ جانے والے مقامات جیسے سگنلز ، لیول کراسنگ گیٹس وغیرہ کی نشاندہی ہوتی ہے۔

01-03-2021تک ہندوستانی ریلوے میں 12742فوگ پاس ڈیوائس فراہم کی گئی ہیں۔

یہ معلومات ایک سوال کے جواب میں  ،ریلوے ،کامرس ،صنعت اور صارفین امور ،خوراک اور عوامی تقسیم کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آج لوک سبھامیں دی۔

 

 

ش ح ۔ا م۔ ر ب۔

U:2677



(Release ID: 1705679) Visitor Counter : 65


Read this release in: English , Marathi