عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت

56 ۔ جے کے تحت ریٹائرمنٹ

Posted On: 17 MAR 2021 4:37PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 17 مارچ 2021: مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) شمال مشرقی خطے کی ترقی (ڈی او این ای آر)، وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت، عملہ، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریر ی جواب کے تحت اطلاع فراہم کرتے ہوئے کہا کہ مختلف وزارتوں/ محکموں/ کیڈر کنٹرولنگ اتھارٹیز (سی سی اے) کے ذریعہ فراہم کردہ اطلاع / اعداد و شمار کے مطابق ایف آر 56 (جے) کی تجاویز / ایسی ہی تجاویز گذشتہ دو برسوں میں 90 گروپ ۔ اے افسران اور 80 گروپ۔ بی افسران کے لئے طلب کی گئی تھیں۔ سال کے حساب سے ان کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

 

مرکزی حکومت کے افسران کا زمرہ

سال۔ 2019

سال۔2020

مجموعی تعداد

گروپ اے

82

8

90

گروپ بی

67

13

80

 

 

 

 

 

 

 

 

<><><><><>

ش ح ۔اب ن

U-2692


(Release ID: 1705659) Visitor Counter : 97


Read this release in: Marathi , English