ریلوے کی وزارت

ریلوے اسٹیشنوں کی جدید کاری

Posted On: 10 MAR 2021 4:34PM by PIB Delhi

نئی دہلی:10،مارچ، 2021: ریلویز، تجارت وصنعت اور صارفین سے متعلق اُمور، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ انڈین ریلویزمیں اسٹیشنوں کی تزئین کاری- جدید کاری اور اپ گریڈیشن ایک مستقل اور جاری عمل ہے۔ فی الحال اسٹیشنوں پر مسافروں کیلئے بہتر سہولتوں کی فراہمی کی نشان زد ضرورت پر مبنی آدرش اسٹیشن اسکیم کے تحت ریلوے اسٹیشنوں کو اپ گریڈ جدید تر بنایا جارہا ہے۔ آدرش اسٹیشن اسکیم کےتحت ترقی اور تزئین کاری کیلئے 1253اسٹیشنوں کی شناخت کی گئی ہے۔ ان میں سے 1201 اسٹیشنوں کی تزئین کاری اب تک کی جاچکی ہے۔ بقیہ 52 اسٹیشنوں پر آدرش اسٹیشن اسکیم کے تحت تزئین کاری کاکام 22-2021 تک کرنے کا منصوبہ ہے۔

اس اسکیم کے تحت ریاست وار شناخت شدہ اور تزئین شدہ اسٹیشنوں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

ریاست کانام

شناخت شدہ اسٹیشنوں کی تعداد

تزئین شدہ اسٹیشنوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

46

46

2

آسام

28

28

3

بہار

59

55

4

چھتیس گڑھ

17

15

5

دہلی

4

4

6

گوا

2

2

7

گجرات

32

32

8

ہریانہ

16

15

9

ہماچل پردیش

2

2

10

جموں وکشمیر

5

5

11

جھارکھنڈ

30

29

12

کرناٹک

44

42

13

کیرالا

77

69

14

مدھیہ پردیش

44

40

15

مہاراشٹر

108

107

16

ناگالینڈ

1

1

17

اڈیشہ

46

46

18

پڈوچیری

2

2

19

پنجاب

32

30

20

راجستھان

40

38

21

تملناڈو

49

48

22

تلنگانہ

25

25

23

تریپورہ

1

1

24

اترپردیش

152

129

25

اتراکھنڈ

8

7

26

مغربی بنگال

383

383

 

کُل

1253

1201

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 2508



(Release ID: 1704778) Visitor Counter : 79


Read this release in: English , Malayalam