کامرس اور صنعت کی وزارتہ

کووڈ -19 کے سبب حالیہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے نئی اسٹریٹ وینڈنگ گاڑیوں کی ڈیزائننگ

Posted On: 13 MAR 2021 9:31AM by PIB Delhi

 

 وزارت تجارت و صنعت نے احمدآباد کےنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن، کے تعاون سے کووڈ -19 اسٹریٹ وینڈینگ گاڑیوں کے ڈیزائن کے لئے ایک نئی اورمؤثر لاگت کی  گاڑیوں کے ماڈل تیار کرنے کے لئے ایک مقابلہ کا انعقاد کیا۔ 22 دسمبر 20.20 سے 05 فروری 2021 تک  جاری اس مقابلے میں احمدآباد، آندھراپردیش، آسام، ہریانہ اور مدھیہ پردیش میں این آئی ڈی کے طلبا نےحصہ لیا۔

احمدآباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن نے کووڈ-19 کے سبب حالیہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے دیگر این آئی ڈی کے ساتھ  تال میل قائم کرتے ہوئے  نئی گاڑیوں کو ڈیزائن کرنے کے لئے ایک ڈیزائن ہیکاتھان کا اہتمام کیا۔  بعد از انتخاب ان ماڈلو ں کو بڑے پیمانے پر اسٹریٹ وینڈروں کو پیش کرنے کی بھی تجویز ہے۔

این آئی ڈی کے ذریعے کئے گئے چیلنج کے زمرے کی موجودہ حیثیت درج ذیل ہے:

 

انعقاد کی تفصیل

احمدآباد

احمدآباد

آسام

ہریانہ

مدھیہ پردیش

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

شرکت کرنے والی ٹیم/ طلبا اور فیس(اگر کوئی ہو)

27 ٹیموں نے حصہ لیا

19 ٹیمیں

(ہر ایک ٹٰم میں 3 طلبا)

7 ٹیمیں

(ہر ایک ٹیم میں 3 طلبا)

13 ٹیمیں رجسٹرڈ

6 (ٹاپ تین ٹیموں کا انتخاب کیا جائے گا)

زمرہ بندی کی تفصیل کے ساتھ منتخب ڈیزائن

کھانے پینے کی اشیاء کے کاروبار کے لئے اسٹریٹ وینڈنگ گاڑیاں:

 

فاتح   سووننا

مقابلے میں دوسرے نمبر کے فاتح

انشو ٹوپپو

مقابلے میں تیسرے فاتح

(3 ڈیزائن)

ٹھیلہ

اوکٹا

ڈے کارٹ

 

پھلوں سبزیوں کے لئے اسٹریٹ وینڈنگ  گاڑی  (3)

 

فاتح: مانڈی

دوسرے نمبر کے فاتح:

چیریٹ

مقابلے میں تیسرے نمبر کے فاتح: اپنا کارٹ

 

عام کاروبار کے لئے اسٹریٹ وینڈنگ گاڑی (1)

 

مقابلے میں دوسرے نمبر کے فاتح

اینی وہئیر اسٹور (کہیں بھی دوکان)

ٹیم موڈو

شروچی جیسوال، چوتھا سال،

 ٹی اے ڈی
تشار سونکر،  چوتھا سال، سی ڈی

جننی شری دھرن، چوتھا سال،  آئی ڈی
ٹیم جگاڑ گاڑی
برت دیپ ساہو،  تیسرا سال،

سی ڈی

 

تیجس پوار، تیسرا سال، آئی ڈی

 

شبھم ساونت، تیسرا سال، آئی ڈی


ٹیم ٹرز بز

ہیمانشو شرما، دوسرا سال، آئی ڈی

اشیکا اروڑہ۔ دوسرا سال، سی ڈی

 

اشون ماجلی، دوسرا سال، آئی ڈی

ٹھیلہ گاڑی: اسٹریٹ ریٹیل وینڈنگ   کاروباریوں کے لئے  ایک  ڈریم گاڑی۔

کارٹ بووئے:  موجودہ وبائی مرض کی صورتحال کو ذہن میں رکھتے ہوئے فاسٹ فوڈ گاڑی

ایکسٹر :  اختراعی کثیر المقاصد فوڈ گاڑی ڈیزائن

کارٹ واک:  ایک جدید شکل کی گاڑی اور  جمع کرنے اور اسٹور کرنے کا ایک اختراعی نظام۔

جیوری کے ذریعے انتخابا کیا جانا ہے

جیوری کے ذریعے انتخابا کیا جانا ہے

انعام

فاتح

40,000/- روپے

دوسرے نمبر کے فاتح

 25000/-روپے

تیسرے نمبر کے فاتح

 15,000روپے

ٹاپ 3 ٹیموں نے 21000 روپے کا نقد انعام حاصل کیا

ہر ایک فاتح ٹیم کو 15000/- روپے کا نقد انعام دیا گیا۔

نتیجے کا اعلان کیا جانا ہے

نتیجے کا اعلان کیا جانا ہے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اس مسابقت کا مقصد کووڈ-19 کی وجہ سے  سامنے آرہے حالیہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے جدید طرز کی وینڈنگ  گاڑیوں کے لئے ایک نیا اور مؤثر لاگت کا حل تلاش کرنا تھا۔ یہ گاڑی ،کووڈ-19 کے بعد کی دنیا میں کاروبار کے بہتر امکانات مہیا کرنے والی  ہونی چاہئے۔ ان کا ڈیزائن اسٹریٹ وینڈروں سے  متعلق معاملات اور مواقع کے موافق ہونا چاہئے تاکہ وہ بہتر صلاحیت اور فخر کے ساتھ زیادہ فروخت کرسکیں۔ اس کے ذریعے معاشرے  کے سبھی  طبقات کی ضروریات کو پورا کیا جانا چاہئے۔

اسٹریٹ وینڈر عام طور پر روایتی وینڈنگ گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں،لیکن کووڈ-19 کے بعد  کے عرصے میں ، گاڑی کی ضروریات میں سامان کی پیکیجنگ، ان کی نمائش، بلنگ، صفائی ستھرائی،  فولڈ ایبلٹی (کھولنا اور بند کرنا)، مضبوطی،  لانے لے جانے میں آسانی، کوڑی دان، سیٹ وغیرہ جیسی سہولیات کے ساتھ ساتھ  سایہ، روشنی کا انتظام، بجلی کی فراہمی وغیرہ  کا انتظام بھی شامل کیا گیا ہے۔ ہندوستانی اسٹریٹ وینڈرز کووڈ-19 کی وجہ سے مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ موجودہ وقت میں اسٹریٹ وینڈر وں کو گاہک اور مانگ میں کمی ، آنے جانے کی پابندی، صفائی ستھرائی کے معاملے اور مسابقت جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ کووڈ-19 کے بعد اسٹریٹ وینڈنگ میں  نئے ابھرتے منظر نامے ہیں۔ اسٹریٹ وینڈروں کو اپنے کاروبار کو نئی شکل دینے اور ان تبدیلی کے تئیں

گاہکوں کو  راغب کرانے کا ایک موقع بھی موجود ہے۔  یہ اسٹریٹ گاڑیاں ، پروڈکٹ ، اسٹوریج، موبیلٹی اور برانڈنگ  کے نقطہ نظر سے  اہمیت کی حامل ہوسکتی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001K1AU.jpg

*****

ش ح۔ ن ر (13.03.2021)

U NO: 2481

 


(Release ID: 1704622) Visitor Counter : 221