صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا 52 واں دن
اب تک 2.26 کروڑ سے زیادہ کووڈ – 19 ٹیکے کی خوراک دی گئی
آج شام 9 بجے تک تقریبا 17 لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی، جو اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ ہے
Posted On:
08 MAR 2021 9:48PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 08 ؍مارچ : ملک بھر میں کووڈ – 19 ٹیکے کی خوراک لینے والوں کی تعداد آج 2.26 کروڑ کو عبور کر گئی۔
ملک بھر میں 16 جنوری 2021 کووڈ – 19 کے ٹیکہ کاری کی مہم شروع ہوئی تھی، جب کہ فرنٹ لائن کارکنان کو 2 فروری 2021 سے ویکسین دی جارہی ہے۔ 60 سال سے زیادہ اور کسی بڑی بیماری سے متاثرہ 45 سال سے زیادہ کی عمر کے لوگوں کے لئے دوسرے مرحلے کی ٹیکہ کاری مہم یکم مارچ 2021 سے شروع کی گئی ۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام 9 بجے تک مجموعی طور پر 22685598 لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے۔
اب تک 7041584 صحت ملازمین (ایچ سی ڈبلیو) کو ٹیکے کی پہلی خوراک دی جا چکی ، جب کہ 3712906 صحت ملازمین کو دوسری خوراک دی جا چکی ہے، وہیں 6773081 فرنٹ لائن ورکرس کو پہلی اور 313835 فرنٹ لائن ورکرس نے دوسری خوراک لی ہے۔ 4185274 مستفیدین کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے، جب کہ 658918 مستفیدین وہ ہیں، جن کی عمر 45 سال سے زیادہ ہے اور وہ کسی نہ کسی تشویشناک بیماری میں مبتلا ہیں۔
صحت ملازمین
|
فرنٹ لائن ورکرس
|
45 سے 60 سال سے زیادہ عمر کے بیماری سے متاثرہ مستفیدین
|
60 سال سے زیادہ عمر کے مستفیدین
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
70,41,584
|
37,12,906
|
67,73,081
|
3,13,835
|
6,58,918
|
41,85,274
|
ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ – 19 ٹیکہ کاری مہم کے 52 ویں دن آج شام 9 بجے تک کُل 1696588 افراد کو ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں سے 1430954 مستفیدین کو ٹیکہ کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے اور 256634 صحت ملازمین اور فرنٹ لائن ورکرس کو ٹیکہ کی دوسری خوراک دی گئی۔ حتمی رپورٹ آج رات تک تیار ہوگی۔
تاریخ: 8 مارچ 2021
|
صحت ملازمین
|
فرنٹ لائن ورکرس
|
45 سے 60 سال سے زیادہ عمر کے بیماری سے متاثرہ مستفیدین
|
60 سال سے زیادہ عمر کے مستفیدین
|
مستفیدین کی مجموعی تعداد
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
55673
|
165358
|
163544
|
100276
|
178257
|
1033480
|
1430954
|
265634
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ج ق۔ ق ر
2021-03-11
U-2404
(Release ID: 1704043)
Visitor Counter : 113