ریلوے کی وزارت

ریلوے اسٹیشنوں پر وائی فائی

Posted On: 10 MAR 2021 4:35PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،10 مارچ، 2021/ وائی فائی پر مبنی انٹر نیٹ سہولت اب تک ملک کے 5957 ریلوے اسٹیشنوں پر فراہم کی گئی ہے۔

ریل ٹیل نے  دیہی بھارت میں اپنے نیٹ ورک میں اضافے کے لیے اور پی ایم وانی کے تحت سماجی وائی فائی خدمات کی فراہمی کے لیے اس کے اشتراک پر مبنی براڈ بینڈ خدمات کے ماڈل کے لے ڈی او ٹی کو تجویز پیش کی ہے۔

ریل ٹیل ریلوے اسٹیشنوں پر دس گیگا بائٹ فی سیکنڈ جیسی تیز صلاحیت والی خدمات ہیں۔

عمل درآمد کا وقت ڈی او ٹی کی طرف سے اس کی تجویزاور شرائط و ضوابط کی منظوری پر مبنی  ہے۔

ریلوے ، کامرس و صنعت  اور صارفین کے امور ، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر جناب پیوش گویل نے لوک سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ جانکاری دی ۔

۔۔

                  

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –2392



(Release ID: 1704008) Visitor Counter : 70


Read this release in: English , Marathi