صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 48واں دن


1.77 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی خوراک دی گئی

آج شام 7 بجے تک 10.93لاکھ ویکسین  کی خوراک دی گئی

Posted On: 04 MAR 2021 9:00PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،04 مارچ، 2021 /

ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد آج 1.77 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

ملک بھر میں کووڈ-19 کے خلاف ٹیکہ کاری مہم کا آغاز 16 جنوری 2021 سے ہوا تھا، جبکہ فرنٹ لائن اہلکاروں کو ویکسین  دینے کا آغاز 2 فروری سے کیا گیا تھا۔ جبکہ60 سال سے زیادہ اور  سنگین بیماریوں سے متاثر 45 سال سے زیادہ  عمرکے لوگوں کے لئے کووڈ -19 ویکسین کا اگلا مرحلہ یکم مارچ 2021 سے شروع کیا گیا ۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق آج شام 7 بجے تک مجموعی طور پر 17711287 ویکسین کی خوراک دی گئی۔

ان مستفدین میں 6838077 صحت کارکنان (ایچ سی ڈبلیو)  کو پہلی خوراک دی جاچکی ہے اور 3082942 صحت کارکنان  دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ وہیں 6022136فرنٹ لائن اہلکاروں نےپہلی خوراک اور 54177 فرنٹ لائن اہلکاروں نے دوسری خوراک لی ہے۔1495016 مستفدین کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے جبکہ 218939 مستفدین کی عمر 45 سال سے زیادہ ہے اور وہ کسی نہ کسی سنگین بیماری میں مبتلا ہیں۔

صحت شعبے سے متعلق کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف بیماریوں سے دوچار  45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

6838077

3082942

6022136

54177

218939

1495016

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کووڈ-19 کے 48ویں دن آج شام 7 بجے تک مجموعی طور پر 1093954 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں834141 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی جبکہ 259813 صحت کارکنان اور فرنٹ لائن اہلکاروں کو ٹیکے کی دوسری خوراک لگائی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج رات تک تیار ہوجائے گی۔

مورخہ  04مارچ 2021

صحت کارکنان

فرنٹ لائن اہلکار

مختلف سنگین بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 مجموعی حصول

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

47137

209838

217858

49975

75147

493999

834141

259813

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (06.03.2021)

U NO: 2213

 



(Release ID: 1702963) Visitor Counter : 170


Read this release in: English , Hindi , Marathi