صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ 19 ٹیکہ کاری کا 49 واں دن


ملک بھر میں 1.90 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ 19 کے ٹیکے کی خوراک دی گئی

آج شام 7 بجے تک 10.34 لاکھ ٹیکے کی خوراک دی گئیں

Posted On: 05 MAR 2021 9:15PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 05 مارچ       آج ملک بھر میں کووڈ 19 ٹیکے کی خوراک  کی مجموعی تعداد 1.90 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

ملک بھر میں ٹیکہ کاری مہم 16 جنوری 2021 کو شروع کی گئی تھی اور صف اول کے کارکنان (ایف ایل ڈبلیو) کی ٹیکہ کاری 2 فروری 2021 سے شروع ہوئی۔ کووڈ 19 کی ٹیکہ کاری اگلا مرحلہ یکم مارچ 2021 سے شروع ہوا ہے۔ اس  مرحلہ میں 60 سال کی عمر کے اور 45 سال یا اس سے زیادہ کی عمر کے  سنگین بیماری میں مبتلا افراد کو شامل کیا گیا ہے۔

عارضی رپورٹ کے مطابق آج شام 7 بجے تک کل 1،90،40،175 ٹیکہ کی خوراکیں دی گئیں۔

ان میں 68،96،529 صحت کارکنان شامل ہیں جنہوں نے پہلی خوراک لی ہے اور 32،94،612 صحت کارکنان ہیں جنہوں نے دوسری خوراک لی ہے، 62،94،755 صف اول کے کارکنان (پہلی خوراک)، 1,23,191 صف اول کے کارکنان (دوسری خوراک) شامل ہیں۔  21،17،862 مستفیدین 60 سال سے زیادہ عمر کے ہیں اور 3,13,226 مستفیدین 45سال یا اس سے زیادہ عمرکے کے  سنگین بیماری میں مبتلا افراد شامل ہیں۔

صحت کارکنان

صف اول کے کارکنان

45سے 60

سال کی عمر کے سنگین بیماری میں مبتلا مستفیدین

 

60 برس سے زیادہ عمر کے مستفیدین

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

68,96,529

32,94,612

62,94,755

1,23,191

3,13,226

21,17,862

 

 

 

 

 

 

 

 

 

5 مارچ 2021 کی شام 7 بجے تک کل 10،34،672 ٹیکے کی خوراکیں دی گئیں ، ملک گیرسطح پر کووڈ 19 ٹیکہ کاری مہم کا یہ  49 واں دن تھا۔  عارضی رپورٹ کے مطابق ان میں سے 8،25،537مستفیدین کو پہلی خوراک اور 2،09،135 صحت کارکنان اور صف اول کے کارکنان کو ویکسین کی دوسری خوراک  دی گئی ۔

تاریخ: 05 مارچ 2021

صحت کارکنان

صف اول کے کارکنان

45 to <60

سال سے زیادہ عمر کے سنگین بیماری میں مبتلا مستفیدین

60 برس سے زیادہ عمر کے مستفیدین

کل حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

43446

153241

203824

55894

77325

500942

825537

209135

                 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض (

U-2209

 


(Release ID: 1702908) Visitor Counter : 153


Read this release in: English , Hindi