صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری -47واں دن
1.63 کروڑ سے زیادہ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے
آج شام سات بجے تک 6.92 لاکھ ویکسین کے ڈوز دئے گئے
Posted On:
03 MAR 2021 8:58PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 04 مارچ2021: ملک میں کووڈ-19 ویکسین کے لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد آج 1.63ا کروڑسے زیادہ ہوگئی ہے۔
ملک گیر پیمانے پر ٹیکہ کاری کی مہم کا آغاز 16 جنوری 2021 کو ہوا تھاجبکہ ہراول ورکروں ( ایف ایل ڈبلیوز ) کو ٹیکہ لگانے کا آغاز 2فروری 2021 سے کیا گیا۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا اگلا مرحلہ یکم مارچ سے ان افراد کے لئے شروع ہوچکا ہے ، جو یا تو 60 برس کی عمر سے زیادہ کے افراد ہیں یا 45 سال یا اس سے زیادہ کے وہ افرادجو کسی خاص بیماری یا عارضے میں مبتلا ہیں۔
آج شام 7 بجے تک ، عبوری رپورٹ کے مطابق ، مجموعی طور پر 16314485 ویکسین کے ڈوز دئے جاچکے ہیں۔
ان میں 6775619 ایچ سی ڈبلیو ز شامل ہیں،جنہیں پہلا ڈوز دیا گیا ہے جبکہ اس میں 2824311 ایسے ایچ سی ڈبلیو زشامل ہیں ، جنہیں دوسرا ڈوز لگایا گیا ہے۔اس کے علاوہ اس میں 5762131 ایف ایل ڈبلیوز ( پہلاڈوز ) ، 3277 ایف ایل ڈبلیوز (دوسرا ڈوز )، 60سال سے زیادہ عمر والے 844884 مستفدین اورکسی خصوصی بیماری یا عارضے میں مبتلا 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کے 104263 افراد شامل ہیں۔
ایچ سی ڈبلیوز
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
کسی خصوصی بیماری یا عارضے میں مبتلا 45 سے 60 سال کی عمر والے
|
60سال سے زیادہ عمر والے
|
پہلاڈوز
|
دوسرا ڈوز
|
پہلاڈوز
|
دوسرا ڈوز
|
پہلاڈوز
|
پہلاڈوز
|
67,75,619
|
28,24,311
|
57,62,131
|
3,277
|
1,04,263
|
8,44,884
|
ملک گیر کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 47ویں دن آج شام7 بجے تک مجموعی طورپر 692889 ویکسین کے ڈوز لگائے جاچکے ہیں۔عبوری رپورٹ کے مطابق ،ان میں سے 579366 مستفیدین کو پہلا ڈوز لگایا گیا جبکہ 113523 ایچ سی ڈبلیوز اور ایف ایل ڈبلیوز کو ویکسین کا دوسرا ڈوز دیا گیا۔دن بھر کے لئے حتمی رپورٹس دیر رات گئے تک مکمل کرلی جائیں گی۔
Date:3rd March,2021
|
ایچ سی ڈبلیوز
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
کسی خصوصی بیماری یا عارضے میں مبتلا 45 سے 60 سال کی عمر والے
|
60سال سے زیادہ عمر والے
|
مجموعی حصول
|
پہلاڈوز
|
دوسرا ڈوز
|
پہلاڈوز
|
دوسرا ڈوز
|
پہلاڈوز
|
پہلاڈوز
|
پہلاڈوز
|
دوسرا ڈوز
|
33016
|
111080
|
191797
|
2443
|
32364
|
322189
|
579366
|
113523
|
*************
ش ح۔اع ۔رم
(04-03-2021)
U-2144
(Release ID: 1702433)
Visitor Counter : 242