وزارت دفاع

فوج میں حولدار رینک کے لیے اے ایس سی سینٹر (جنوبی) –2 اے ٹی سی، بنگلورو-07 میں شاندار کارکردگی والے کھلاڑیوں کے براہ راست اندراج کے لیے سلیکشن ٹرائل

Posted On: 19 FEB 2021 4:45PM by PIB Delhi

مورخہ 31 دسمبر 2021 کو تعلیمی اہلیت میٹرک یا مساوی اہلیت کے ساتھ 171/2 سے 22 سال کی عمر والے شاندار کھلاڑیوں (مرد) ، جنھوں نے ملکی/ بین الاقوامی مقابلوں میں یا تو سینیر یا جونیئر سطح کے یونیورسٹی کھیل بورڈ میں ریاست کی نمائندگی کی ہے یا کُل ہند اسکول ٹیموں کے ذریعہ منعقد کردہ قومی کھیل یا اسکول کے کھیلوں میں ریاستی اسکول ٹیموں کی نمائندگی کی ہو، کے فوج میں حولدار رینک میں اے ایس پی اسپورٹس ٹیموں (باڈی بلڈنگ، والی بال، سوئمنگ، باسکٹ بال، کرکٹ اور فٹ بال) میں براہ راست داخلے کے لیے انتخابی ٹرائل مورخہ 4 مارچ 2021 سے 2اے ٹی سی، بنگلورو میں کیا جائے گا۔ تفصیلی معلومات کے لیے براہ کرم 8277123122 پر رابطہ کریں۔

                                          **************

ش ح۔ف ش ع-م ف

U: 1750



(Release ID: 1699549) Visitor Counter : 84


Read this release in: English , Hindi , Tamil