صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس کے لئے بیان

प्रविष्टि तिथि: 16 FEB 2021 9:03PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند نے ہدایت جاری کی ہے کہ ڈاکٹر کرن بیدی پڈوچیری کی لیفٹیننٹ  گورنر نہیں رہیں گی ،اور تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تملی سائی سندر راجن کو ان کی موجودہ  ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ، پڈوچیری کا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا ہے جو اس عہدہ پر فائز ہونے کی تاریخ سے لے کر تب تک اپنی ذمہ داری سنبھالتی رہیں گی جب تک کہ پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کا باقاعدہ انتظام نہیں ہوجاتا۔

******

 

 

ش  ح ۔ق ت۔ ر ض

U-NO.1647


(रिलीज़ आईडी: 1698601) आगंतुक पटल : 139
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी