صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نئے کینسر اسپتالوں کا قیام

Posted On: 12 FEB 2021 5:39PM by PIB Delhi

کینسر کی تیسرے درجے کی دیکھ بھال کے لیے سہولیات میں اضافہ کرنے کے لیے، مرکزی حکومت کینسر اسکیم کے لیے تیسرے درجے کی دیکھ بھال کو مستحکم بنانے پر عمل درآمد کر رہی ہے، جس کے تحت 19 ریاستی کینسر انسٹی ٹیوٹ اور 20 تیسرے درجے کی نگہداشت کے کینسر مراکز (ٹی سی سی سی) کو منطوری دی گئی ہے۔

اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے 28.02.2019 کو منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں سال 2020 تک صرف 35 ایس سی آئی/ٹی سی سی سی کے ساتھ اسکیم کو جاری رکھنے اور ان اداروں سمیت مزید 4 ایس سی آئی کے قیام کی منظوری دی تھی۔ اس کے علاوہ، محکمہ جوہری توانائی، حکومت ہند کے تحت مندرجہ ذیل کینسر مراکز پورے ملک میں کام کر رہے ہیں:

1۔       مہاراشٹر

          I۔ ٹاٹا میموریل اسپتال (ٹی ایم ایچ)، پریل، ممبئی

          II۔ ایڈوانس سینٹر فار ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ ان کینسر (اے سی ٹی آر ای سی)، کھار گھر، نوی ممبئی

2۔       آندھرا پردیش

          I۔ ہومی بھابھا کینسر اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر (ایچ بی سی ایچ اینڈ آر سی)، وشاکھاپٹنم

3۔       اتر پردیش

          I۔ ہومی بھابھا کینسر اسپتال (ایچ بی سی ایچ)، وارانسی

          II۔ مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ (ایم پی ایم ایم سی سی)، وارانسی

4۔       پنجاب

          I۔ ہومی بھابھا کینسر اسپتال (ایچ بی سی ایچ)، سنگرور

5۔       آسام

          I۔ ڈاکٹر بھوبنیشور بوروا کینسر انسٹی ٹیوٹ، گواہاٹی

 

اس کے علاوہ، پردھان منتری سواستھ سرکشا یوجنا (پی ایم ایس ای سوائی) کے تحت نئے AIIMS اور بہت سے اپ گریڈ شدہ اداروں کے معاملے میں اونکولوجی بھی فوکس میدانوں میں سے ایک ہے۔ ہریانہ کے جھجر میں نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ کا قیام اور چترنجن نیشنل کینسر انسٹی ٹیوٹ ، کولکاتہ کو مضبوط بنانا بھی اسی سمت میں اقدامات ہیں۔

 

 

 

 

 

 

مختلف ریاست/ یو ٹی کے ذریعہ ہندوستان میں کینسر معاملوں کے تخمینی واقعات – تمام مقامات (آئی سی ڈی 10: سی 00-سی 97) – (2017 سے 2019)* – دونوں جنس

ریاستیں

2017

2018

2019

جموں و کشمیر

16480

17351

18267

ہماچل پردیش

8348

8679

9022

پنجاب

33781

35137

36546

چنڈی گڑھ

1335

1398

1465

اترانچل

12995

13640

14317

ہریانہ

32049

33558

35140

دہلی

20899

21821

22781

راجستھان

86675

90686

94877

اتر پردیش

257353

270053

283355

بہار

137656

145051

152830

سکم

485

490

496

اروناچل پردیش

1292

1313

1334

ناگالینڈ

1309

1318

1329

منی پور

3082

3168

3257

میزورم

1687

1723

1759

تریپورہ

2229

2260

2291

میگھالیہ

3376

3442

3509

آسام

32177

32530

32883

مغربی بنگال

112466

117220

122177

جھارکھنڈ

43071

45289

47618

اڈیشہ

51763

53936

56197

چھتیس گڑھ

33477

35223

37058

مدھیہ پردیش

93754

98403

103273

گجرات

77097

80820

84725

دمن اور دیپ

504

579

668

دادر اور نگر حویلی

542

591

647

مہاراشٹر

138271

144032

150016

تلنگانہ

43787

45713

47732

آندھرا پردیش

60472

62978

65595

کرناٹک

76867

80381

84056

گوا

1801

1881

1964

لکشدیپ

96

104

112

کیرالہ

44566

47382

50475

تمل ناڈو

83554

86180

88875

پڈوچیری

1687

1783

1884

انڈمان و نیکوبار

443

458

473

میزان

1517426

1586571

1659003

حوالہ: بی پی سی آر کی تین سالہ رپورٹ: 2012-2014، بنگلورو، 2016

متوقع واقعات کی شرح اور آبادی (شخص-سال) کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستان کے لیے کینسر کے متوقع واقعات کا پتہ لگایا گیا

 

منظور شدہ ریاستی کینسر انسٹی ٹیوٹ (ایس سی آئی) اور تیسرے درجے کینسر دیکھ بھال کے مراکز کی ریاست/یو ٹی کے لحاظ سے فہرست

 

نمبر شمار

ریاست

انسٹی ٹیوٹ کا نام

ایس سی آئی/ٹی سی سی سی

1

آندھرا پردیش

کرنول میڈیکل کالج، کرنول

ایس سی آئی

2

آسام

گواہاٹی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، گواہاٹی

ایس سی آئی

3

بہار

اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، پٹنہ

ایس سی آئی

4

چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، بلاس پور

ایس سی آئی

5

دہلی

لوک نایک اسپتال

ٹی سی سی سی

6

گجرات

گجرات کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، احمدآباد

ایس سی آئی

7

گوا

گوا میڈیکل کالج، پاناجی

ٹی سی سی سی

8

ہریانہ

سول ہسپتال، امبالا کینٹ

ٹی سی سی سی

9

ہماچل پردیش

اندرا گاندھی میڈیکل کالج، شملہ

ٹی سی سی سی

10

شری لال بہادر شاستری میڈیکل کالج، منڈی

ٹی سی سی سی

11

جموں و کشمیر

شیر کشمی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، سری نگر

ایس سی آئی

12

گورنمنٹ میڈیکل کالج، جموں

ایس سی آئی

13

جھارکھنڈ

راجندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، رانچی

ایس سی آئی

14

کرناٹک

قدوائی میموریل انسٹی ٹیوٹ آف اونکولوجی (آر سی سی)، بنگلورو

ایس سی آئی

15

مانڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، مانڈیا

ٹی سی سی سی

16

کیرالہ

ریجنل کینسر سینٹر، تروواننتاپورم

ایس سی آئی

17

گورنمنٹ میڈیکل کالج، کوزی کوڈ

ٹی سی سی سی

18

مدھیہ پردیش

جی آر میڈیکل کالج، گوالیار

ٹی سی سی سی

19

نیتاجی سبھاش چندر بوس میڈیکل کالج، جبل پور

ایس سی آئی

20

مہاراشٹر

راشٹر سنت تکڈوجی ریجنل کینسر ہسپتال  اینڈ ریسرچ  سینٹر، ناگپور

ٹی سی سی سی

21

گورنمنٹ میڈیکل کالج، اورنگ آباد

ایس سی آئی

22

وویکانند فاؤنڈیشن اینڈ ریسرچ  سینٹر، لاتور

ٹی سی سی سی

23

میزورم

میزور اسٹیٹ کینسر انسٹی ٹیوٹ، ایزوال

ٹی سی سی سی

24

ناگالینڈ

ڈسٹرکٹ ہسپتال، کوہیما

ٹی سی سی سی

25

اڈیشہ

آچاریہ ہری ہر ریجنل کینسر سینٹر، کٹک

ایس سی آئی

26

پنجاب

گورنمنٹ میڈیکل کالج، امرتسر

ایس سی آئی

27

سول ہسپتال، فازیکا

ٹی سی سی سی

28

راجستھان

ایس پی میڈیکل کالج، بیکانیر

ٹی سی سی سی

29

ایس ایم ایس میڈیکل کالج، جے پور

ایس سی آئی

30

جھلوار میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال، جھلوار

ٹی سی سی سی

31

سکم

ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال ایٹ سوچی گینگ (سچی)، نزد گنگتوک، سکم

ٹی سی سی سی

32

تمل ناڈو

کینسر انسٹی ٹیوٹ (آر سی سی)، ادیار، چینئی

ایس سی آئی

33

تلنگانہ

ایم این جے انسٹی ٹیوٹ آف اونکولوجی اینڈ آر سی سی، حیدرآباد

ایس سی آئی

34

تریپورہ

کینسر ہسپتال (آر سی سی)، اگرتلا

ایس سی آئی

35

اتر پردیش

سنجے گاندھی پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، لکھنؤ

ٹی سی سی سی

36

اتراکھنڈ

گورنمنٹ میڈیکل کالج، ہلدوانی

ایس سی آئی

37

مغربی بنگال

گورنمنٹ میڈیکل کالج، بردوان

ٹی سی سی سی

38

مرشد آباد میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال، برہامپور، مرشدآباد

ٹی سی سی سی

39

ساگور دتہ میموریل میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال، کولکاتہ

ٹی سی سی سی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وزیر مملکت (صحت اور خاندانی بہبود)، شری اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا  میں ایک تحریری جواب میں یہ بیان دیا۔

                                          **************

م ن۔ف ش ع   

U: 1515


(Release ID: 1697863) Visitor Counter : 229


Read this release in: English , Manipuri , Punjabi