ریلوے کی وزارت

لوکل / اندرون ریاست ریل گاڑیوں کا چلنا

Posted On: 12 FEB 2021 4:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  12 /فروری 2021 ۔ انڈین ریلویز نہ تو ریاست وار بنیاد پر ریل گاڑیاں چلاتا ہے اور نہ ہی یہ ریاست وار مسافروں کی بکنگ سے متعلق کوئی اعداد و شمار رکھتا ہے، کیونکہ ریلوے نیٹ ورک کا دائرہ ملک گیر ہے، جو متعدد ریاستوں کی سرحدوں پر محیط ہے۔ ریگولر مسافر ٹرینوں کی خدمات کو 23 مارچ 2020 سے رد کئے جانے سے قبل انڈین ریلویز یومیہ 3635 پسنجر ٹرینیں اور 5881 مضافاتی ٹرینیں چلاتا تھا۔ گزشتہ پانچ برسوں یعنی 2015-16 سے 2019-20 کے دوران اوسطاً ماہانہ مسافروں کی بکنگ کی زون وار تفصیل حسب ذیل ہے:

زونل ریلوے / سال

2015-16

(ملین میں)

2016-17

(ملین میں)

2017-18

(ملین میں)

2018-19

(ملین میں)

2019-20

(ملین میں)

مرکزی

142.10

146.54

148.45

154.49

147.89

مشرقی

97.37

98.69

101.93

105.55

104.00

مشرقی مرکزی

21.72

21.94

20.77

20.79

19.53

مشرقی ساحلی

7.75

7.98

8.00

8.31

8.11

شمالی

51.29

49.09

47.82

47.34

44.78

شمال مرکزی

14.22

14.08

14.19

14.20

13.21

شمال مشرقی

18.67

16.77

16.40

15.89

15.06

شمال مشرقی سرحدی

7.92

8.43

8.53

8.95

8.78

شمال مغربی

12.45

11.25

13.87

15.00

14.78

جنوبی

66.55

66.56

67.86

69.81

66.67

جنوب مرکزی

29.01

26.74

32.21

32.25

30.21

جنوب مشرقی

21.41

21.61

21.64

22.17

21.06

جنوب مشرقی مرکزی

10.74

10.28

10.24

10.18

9.59

جنوب مغربی

15.35

15.07

16.12

16.54

15.32

مغربی

132.02

133.68

133.90

132.62

126.96

مغربی مرکزی

11.06

11.20

11.38

11.37

10.84

میٹرو

15.97

16.43

17.16

17.76

17.01

کل

675.61

676.34

690.48

703.25

673.81

 

موجودہ کووڈ-19 کی صورت حال میں وبا کے مؤثر بندوبست کے لئے فی الحال محدود اسٹاپیج والی اسپیشل ریل گاڑیاں چلائی جارہی ہیں، ایسا تشاویش اور ریاستی حکومتوں کے مشوروں کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا جارہا ہے۔ 31 جنوری 2021 تک انڈین ریلویز نے متعلقہ ریاستی حکومتوں کے صلاح و مشورے سے مرحلہ وار طریقے پر یومیہ تقریباً 5350 مضافاتی / پسنجر سروسیز اور 206 پسنجر سروسیز چلارہا ہے۔ اس کے علاوہ انڈین ریلویز موجودہ صورت حال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے اور ریگولر ٹرین خدمات کی بحالی کے لئے تیار ہے۔

یہ اطلاع ریلویز، صنعت و تجارت اور صارفین امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر جناب پیوش گوئل نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 1477

12.02.2021


(Release ID: 1697655)
Read this release in: English , Manipuri