خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
پی ایم کے ایس وائی کی کمپونینٹ اسکیموں کے تحت منظور شدہ پروجیکٹ
प्रविष्टि तिथि:
12 FEB 2021 5:41PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 12 /فروری 2021 ۔ خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کی وزارت (ایم او ایف پی آئی) افراد، کسانوں، کسانوں کی پیداواری تنظیموں (ایف پی او)، صنعت کاروں، امداد باہمی کے اداروں، سوسائٹیوں، خود امدادی گروپوں (ایس ایچ جی)، نجی کمپنیوں اور مرکزی و ریاستی سرکاری شعبہ کی کمپنیوں وغیرہ کو ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں / اکائیوں / پروجیکٹوں کے قیام کے لئے امدادی رقم کے طور پر مالی مدد دستیاب کراتی ہے۔ یہ مالی مدد اہل عرضی گذاروں کو اسکیم کی رہنما ہدایات اور وقتاً فوقتاً وزارت کے ذریعے جاری کردہ ایکسپریشن آف انٹریسٹ یعنی اظہار دلچسپی کے مقابل دستیاب کرائی جاتی ہے۔
مرکزی شعبہ کی اسکیم - پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے ایس وائی) کی کمپونینٹ (جزوی) اسکیموں کے تحت مدد کے لئے منظور شدہ پروجیکٹوں کی تعداد حسب ذیل ہے:
|
سال
|
پی ایم کے ایس وائی کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی تعداد
|
|
میگا فوڈ پارک اسکیم
|
انٹیگریٹڈ کولڈ چین اینڈ ویلیو ایڈیشن انفرااسٹرکچر اسکیم
|
اسکیم فار کریشن آف بیک وارڈ اینڈ فارورڈ لنکیجز
|
آپریشن گرینس اسکیم
|
اسکیم فار کریشن / ایکسپنشن آف فوڈ پروسیسنگ اینڈ پریزرویشن کیپاسٹیز
|
اسکیم فار کریشن آف انفرااسٹرکچر فار ایگرو پروسیسنگ کلسٹرس
|
|
2016-17
|
0
|
3
|
نافذ نہیں
|
نافذ نہیں
|
نافذ نہیں
|
نافذ نہیں
|
|
2017-18
|
4
|
88
|
0
|
نافذ نہیں
|
33
|
3
|
|
2018-19
|
0
|
44
|
47
|
2
|
84
|
17
|
|
2019-20
|
2
|
15
|
7
|
3
|
123
|
14
|
|
2020-21
|
2
|
47
|
7
|
1
|
50
|
22
|
|
کل
|
8
|
197
|
61
|
6
|
290
|
56
|
یہ اطلاع ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب رامیسور تیلی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 1476
12.02.2021
(रिलीज़ आईडी: 1697622)
आगंतुक पटल : 120
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English