خلا ء کا محکمہ

اسرو نے خلائی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ملک بھر میں اٹل ٹنکرنگ لیبز کو اپنایا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Posted On: 11 FEB 2021 6:06PM by PIB Delhi

شمال مشرقی علاقے کی ترقی، وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات، پنشن، جوہری توانائی اور خلا کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ اسرو نے خلائی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے میدان میں پورے ملک میں اٹل ٹنکرنگ لیبز کو اپنایا ہے۔ آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ پورے پروگرام کو دو مراحل میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 45 لیبز اور دوسرے مرحلے میں باقی 55 کو شامل کیا جائے گا۔ اسرو اسکولوں کے لیے ایک اضافی نصابی سرگرمی کے طور پر خلائی تعلیم اور خلائی ٹیکنالوجی کا ڈیزائن تیار کر رہا ہے جسے وزارت تعلیم کا تعاون حاصل ہوگا۔ اس کے تحت اسکول ان اٹل ٹنکرنگ لیبز کا استعمال کر سکیں گے۔

پہلے مرحلے میں اپنائی گئی 45 لیباریٹریز کو ضمیمہ کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔ وبائی صورتحال کی وجہ سے، وزارت تعلیم کے رہنما اصولوں کے مطابق سرگرمیاں آگے بڑھ رہی ہیں۔

پہلے مرحلے کے لیے اسکولوں کی فہرست (اے ٹی ایل)

مندرجہ ذیل 45 اسکولوں کو پہلے مرحلے میں شامل کیا گیا ہے:

 

نمبر شمار

اسکول کا نام

ضلع

ریاست/ یو ٹی

1

کیندریہ ودیالے، آئی آئی ایس سی

بنگلورو شہری

کرناٹک

2

کیندریہ ودیالے، ہیبل، بنگلور

بنگلورو شہری

کرناٹک

3

کیندریہ ودیالے، این اے ایل کیمپس، بنگلورو

بنگلورو شہری

کرناٹک

4

گورنمنٹ ہائی اسکول، ابیگیری

بنگلورو شہری

کرناٹک

5

گورنمنٹ جونیر کالج ہائی اسکول سیکشن، پینیا

بنگلورو شہری

کرناٹک

6

جی جے سی، کڈوگوڑی

بنگلورو شہری

کرناٹک

7

گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج، مڑی والا

بنگلورو شہری

کرناٹک

8

کیندریہ ودیالے، وایو سینا اسٹیشن، ییلاہنکا

بنگلورو شہری

کرناٹک

9

گورنمنٹ ہائی اسکول، ینتاگناہلی

بنگلورو شہری

کرناٹک

10

کیندریہ ودیالے، ریل وہیل فیکٹری

بنگلورو شہری

کرناٹک

11

بی بی ایم پی کمپوزٹ پی یو کالج، کستوربا نگر

بنگلورو شہری

کرناٹک

12

شری کاشی ودیا وہار گجراتی  مادھیم شالہ

احمدآباد

گجرات

13

شری گیان منجری اسکول- رالگن

بھاؤ نگر

گجرات

14

سنسکرتی ودیالے، دیودر

بانسکانٹھا (پالن پور)

گجرات

15

جے امبے ودیالے، دھاماسیا

چھوٹا ادے پور

گجرات

16

دکشن مورتی ودیا مندر

بھاؤ نگر

گجرات

17

جواہر نوودیہ ودیالے، اونگل

پرکاشم

آندھر پردیش

18

اے پی ماڈل اسکول

وائی ایس آر ضلع، کڑپا

آندھر پردیش

19

زیڈ پی ایچ ایس گرلز، ناراین وم

چتور

آندھر پردیش

20

اے پی ایس ڈبلیو آر اسکول، سنگم

شری پوٹٹی شری رامولو نیلور

آندھر پردیش

21

کیندریہ ودیالے، نیلور

شری پوٹٹی شری رامولو نیلور

آندھر پردیش

22

ڈیفنس لیباریٹریز اسکول، آر سی آئی

رنگا ریڈی

تلنگانہ

23

گورنمنٹ ہائی اسکول، مڈفورٹ، حیدرآباد

حیدرآباد

تلنگانہ

24

ضلع پریشد ہائی اسکول

رنگا ریڈی

تلنگانہ

25

گورنمنٹ ہائی اسکول، وجے نگر کالونی

حیدرآباد

تلنگانہ

26

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول

حیدرآباد

تلنگانہ

27

ضلع پریشد ہائی اسکول

رنگا ریڈی

تلنگانہ

28

گورنمنٹ ہائی اسکول، کلثوم پورہ

حیدرآباد

تلنگانہ

29

گورنمنٹ ہائی اسکول، ملکپیٹ

حیدرآباد

تلنگانہ

30

ناراین کانسیپٹ اسکول

حیدرآباد

تلنگانہ

31

ناراین ہائی اسکول

حیدرآباد

تلنگانہ

32

وشو دیپتی انگلیش میڈیم اسکول

تروواننتاپورم

کیرالا

33

سروودیہ سنٹرل ودیالے

تروواننتاپورم

کیرالا

34

کیندریہ ودیالے

تروواننتاپورم

کیرالا

35

کیندریہ ودیالے

تروواننتاپورم

کیرالا

36

گورنمنٹ گرلز ایچ ایچ ایس اتتنگل

تروواننتاپورم

کیرالا

37

گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول نیدومنگد

تروواننتاپورم

کیرالا

38

گورنمنٹ وی اینڈ ایچ ایس ایس ویلانڈ

تروواننتاپورم

کیرالا

39

جی ایچ ایس ایس بھارتنور

تروواننتاپورم

کیرالا

40

گورنمنٹ ہائی اسکول پلاوور

تروواننتاپورم

کیرالا

41

سینٹ روشز ہائی اسکول

تروواننتاپورم

کیرالا

42

کیندریہ ودیالے سی آر پی ایف پلی پورم

تروواننتاپورم

کیرالا

43

سینٹ فیلومینس گرلز ہائی اسکول پونتھورا

تروواننتاپورم

کیرالا

44

دی انڈین پبلک اسکول راجہ والا

دہرہ دون

اتراکھنڈ

45

سرسوتی ودیانکیتن سنٹرل اسکول

تھرسور

کیرالا

 

**************

 

م ن۔ف ش ع 

(11-02-2021)

U: 1432



(Release ID: 1697288) Visitor Counter : 177