ریلوے کی وزارت

سولر پینلز پلانٹس لگانا

Posted On: 10 FEB 2021 5:54PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،10 فروری 2021/ ہندستانی ریلوے ( آئی آر ) تکنکی فزیبلٹی اور عمل داری کی بنیادی پر ریلوے اسٹیشنوں پر شمشی پلانٹ مہیا کرتا ہے۔  ریاست مدھیہ پردیش کے اہم اسٹیشنوں کو سولر پینل  /پلانٹ مہیا کرانے کے لئے کارروائی کی گئی ہے۔  اب تک مدھیہ پردیش  ریاست نے 79 فیزیبل اسٹیشنوں پر  پہلے سے ہی  شمسی پینلوں/پلانٹس دستیاب کرائے گئے ہیں۔  فی الحال  شمشی پلانٹ قائم کرنے کی   کوئی تجویز نہیں ہے  جو  شمسی توانائی کے علاوہ ہوا کے ذریعہ    بجلی پیدا کرنے  کے اہل ہوگی۔  اس کے علاوہ   آئی آر کی   اسکیم مدھیہ پردیش کے   دیگر فیزیبل  ریلوے اسٹیشنوں پر  مسلسل سولر پینل /پلانٹ  کی تیاریکی ہے۔

زیادہ تر کام نجی   شراکت داری  کے ذریعہ  ڈیولپر موڈ کے تحت کئے جارہے ہیں،   جس میں  ریلوے کو سرمایہ جاتی خرچ نہیں کرنا پڑتا  ہے۔

شمشی  پلانٹ کی تنصیب  کا وقت   ریاست کے   حکام اور افسران سے  ذاتی طور پر  پلانٹ کی صلاحیت نکاسی پر   منحصر کرے گا۔ 

اس بات کی اطلاع، ریل، کامرس اور صنعت  اور صارفین کے  امور، خوراک اور عوامی تقسیم کے وزیر  جناب پیوش گوئل نے   آج لوک سبھا میں   ایک سوال کے  تحریری جواب میں دی۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-1389



(Release ID: 1696988) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Manipuri