ریلوے کی وزارت
ریلوے ملازمین کی ٹیکہ کاری
Posted On:
10 FEB 2021 5:55PM by PIB Delhi
نئی دہلی 10 فروری 2021:ریلوے ملازمین کی ٹیکہ کاری مرحلہ وار طور پر کی جارہی ہے۔ پہلے مرحلے میں ریلوے کے ہیلتھ کیئر اسٹاف کو ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔ اب تک ریلوے کے طبی نگہداشت کے 13 ہزار 117 ملازمین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
اگلے مرحلے کے لئے ریلوے کے فرنٹ لائن کے 3 لاکھ 70 ہزار 316 ملازمین کی شناخت کی گئی ہے۔
ریلوے ، کامرس اور صنعت ، صارفین کے امور، خوراک اور سرکاری نظام تقسیم کے وزیر جناب پیوش گوئل نے یہ جانکاری آج لوک سبھا میں ایک تحریر جواب میں دی۔
****
U.No. 1394
م ن۔ ر ف ۔س ا
(Release ID: 1696983)
Visitor Counter : 145