صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

انیمیا مکت بھارت کے لئے انجام دی گئیں سرگرمیاں

Posted On: 09 FEB 2021 12:31PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 09 فروری 2021: انیمیا مکت بھارت (اے ایم بی) حکمت عملی کو، بچوں، نوعمروں اور تولیدی عمر کے گروپ میں شامل خواتین میں انیمیا کے پھیلاؤ میں تخفیف لانے کے مقصد سے 2018 میں لانچ کیا گیا تھا۔اس حکمت عملی کے مؤثر نفاذ کے لئے ، اس کے کام کاج سے متعلق رہنما خطوط، تربیت اور آئی ای سی مواد  تیار کیا گیا اور اسے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ ساجھا کیا گیا۔ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے پروفیلیک ٹک آئرن فولک ایسڈ سپلی منٹیشن، انیمیا کے معاملات کی شناخت ،ریفرل اور معالجہ اور دیگر امور سمیت اے ایم بی کے نفاذ سے متعلق  سرگرمیوں  کی پہل قدمیاں کی ہیں۔ فی الوقت، پروگرام اپنے شروعاتی مراحل میں ہے اور خواتین ، بچوں اور نوعمروں میں انیمیا بیماری کے پھیلاؤمیں  تخفیف لانے کے مقصد کی حصولیابی کے لئے کام کر رہا ہے۔

22 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری کردہ نیشنل فیملی ہیلتھ سروے۔وی کے مطابق، ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے انیمیابیماری، شناخت شدہ آبادی گروپ خصوصاً 6 سے 59 مہینوں کے بچوں، حاملہ خواتین، 15 سے 49 برس کی خواتین، 15 سے 19 برس کی دوشیزاؤں اور 15 سے 19 برس کے نوعمر لڑکوں میں پائی گئی ہے۔

 

22 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں (این ایف ایچ ایس۔ وی)میں 6 سے 59 مہینوں کے بچوں میں انیمیا کا پھیلاؤ

 

نمبر شمار

ریاست

کیسا بھی انیمیا (<11 gm/dl)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

68.4

2

آندھرا پردیش

69.4

3

آسام

75.8

4

بہار

53.2

5

دادر ناگر حویلی

79.7

6

گوا

55.4

7

گجرات

65.5

8

ہماچل پردیش

39.4

9

کرناٹک

68.9

10

کیرالا

42.8

11

مہاراشٹر

45.1

12

منی پور

46.4

13

میگھالیہ

42.7

14

میزورم

70

15

ناگالینڈ

64.3

16

تلنگانہ

69

17

تری پورہ

72.7

18

مغربی بنگال

92.5

19

جموں و کشمیر

43.1

20

لداخ

56.4

21

لکشدیپ

68.4

22

سکم

69.4

 

22 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں (این ایف ایچ ایس۔وی) میں حاملہ خواتین میں انیمیا کا پھیلاؤ

 

نمبر شمار

ریاست

کیسا بھی انیمیا (<11 gm/dl)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

54.2

2

آندھرا پردیش

63.1

3

آسام

60.7

4

بہار

41

5

دادر اور ناگر حویلی

62.6

6

گوا

42.2

7

گجرات

45.7

8

ہماچل پردیش

31.4

9

کرناٹک

45.7

10

کیرالا

32.4

11

مہاراشٹر

45

12

منی پور

34

13

میگھالیہ

22.3

14

میزورم

53.2

15

ناگالینڈ

61.5

16

تلنگانہ

62.3

17

تری پورہ

44.1

18

مغربی بنگال

78.1

19

جموں و کشمیر

20.9

20

لداخ

40.7

21

لکشدیپ

54.2

22

سکم

63.1

 

22 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں (این ایف ایچ ایس ۔ وی) میں 15 سے 49 برس کی خواتین میں انیمیا کا پھیلاؤ

 

نمبر شمار

ریاست

کیسابھی انیمیا (<12 gm/dl)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

65.9

2

آندھرا پردیش

63.5

3

آسام

62.5

4

بہار

39

5

دادر اور ناگر حویلی

65

6

گوا

53

7

گجرات

47.8

8

ہماچل پردیش

36.3

9

کرناٹک

54.2

10

کیرالا

29.4

11

مہاراشٹر

53.8

12

منی پور

34.8

13

میگھالیہ

28.9

14

میزورم

57.6

15

ناگالینڈ

67.2

16

تلنگانہ

71.4

17

تری پورہ

65.9

18

مغربی بنگال

92.8

19

جموں و کشمیر

25.8

20

لداخ

42.1

21

لکشدیپ

65.9

22

سکم

63.5

 

22 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں (این ایف ایچ ایس۔ وی) میں 15 سے 19 برس کی دوشیزاؤں میں انیمیا کا پھیلاؤ

 

شمال مشرق

ریاست

کیسابھی انیمیا (<12 gm/dl)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

67

2

آندھراپردیش

65.7

3

آسام

63.9

4

بہار

44.5

5

دادر اور ناگر حویلی

69

6

گوا

53.2

7

گجرات

49.4

8

ہماچل پردیش

32.5

9

کرناٹک

57.2

10

کیرالا

27.9

11

مہاراشٹر

52.5

12

منی پور

34.9

13

میگھالیہ

33.9

14

میزورم

64.7

15

ناگالینڈ

67.9

16

تلنگانہ

70.8

17

تری پورہ

76.2

18

مغربی بنگال

96.9

19

جموں و کشمیر

31.4

20

لداخ

46.7

21

لکشدیپ

67

22

سکم

65.7

 

22 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں (این ایف ایچ ایس۔ وی) میں 15 سے 19 برس کے نوعمر لڑکوں میں انیمیا کا پھیلاؤ

نمبر شمار

ریاست

کیسابھی انیمیا (<13 gm/dl)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

39.6

2

آندھرا پردیش

34.8

3

آسام

37

4

بہار

15.8

5

دادر اور ناگر حویلی

36

6

گوا

22.1

7

گجرات

26.5

8

ہماچل پردیش

27.4

9

کرناٹک

27.9

10

کیرالا

7.8

11

مہاراشٹر

30.1

12

منی پور

21.5

13

میگھالیہ

19.6

14

میزورم

25.1

15

ناگالینڈ

27.2

16

تلنگانہ

38.7

17

تری پورہ

53.5

18

مغربی بنگال

93.1

19

جموں و کشمیر

-

20

لداخ

17.6

21

لکشدیپ

39.6

22

سکم

34.8

وزیر مملکت (صحت اور کنبہ بہبود)، جناب اشونی کمار چوبے نےآج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع دی۔

 

*****

 

ش ح ۔اب ن

U-1349



(Release ID: 1696661) Visitor Counter : 156