امور صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت

کم از کم امدادی قیمت پر مرکزی پول کے لئے چاول کی خریداری

Posted On: 09 FEB 2021 5:48PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 09 فروری 2021: حکومت ہند (جی او آئی )کی خریداری پالیسی شفاف، یکساں اور قابل ترمیم ہے ، جس کے تحت کاشتکاروں کو معاوضے کی قیمت دلانے میں مدد کرنے اور انہیں مجبوری میں فصل بیچنے سے بچانے کے لئے، متعین مدت کے اندر (حکومت ہند کے ذریعہ پیشگی طور پر تجویز کردہ تفصیلات سے مطابقت رکھتے ہوئے) کاشتکاروں کے ذریعہ پیش کی جانے والی دھان، فوڈ کارپوریشن آف انڈیا / ریاستی حکومتوں/ ریاستی حکومت کی ایجنسیوں کے ذریعہ کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر مرکزی پول کے لئے خریدی جاتی ہیں۔ حالانکہ، اگر کسی پروڈیوسر/ کاشتکار کو ایم ایس پی کے مقابلے میں بہتر قیمت ملتی ہے تو وہ اپنی مصنوعات کھلی منڈی میں فروخت کرنے کے لئے آزاد ہے۔

ریاستوں میں دھان کی خریداری مختلف عوامل پر منحصر ہے، جیسے پیداواریت، کسانوں کے پاس دستیاب بازار کے لئے فاضل ذخیرہ، ایم ایس پی، رائج منڈی شرحیں، مطالبہ فراہمی کی صورتحال اور نجی تاجروں کی شراکت داری، وغیرہ۔ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران ریاست کے حساب سے مرکزی پول کے لئے چاول کی خریداری

مرکزی پول کے لئے چاول کی خریداری

 

 

 

 

 

 (اعداد و شمار ایل ایم ٹی میں)

نمبر شمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

کے ایم ایس

16۔2015

کے ایم ایس

17۔2016

کے ایم ایس 2017-18

کے ایم ایس 2018-19

کے ایم ایس 2019-20

1

آندھرا پردیش

43.36

37.24

40.00

48.06

55.33

2

تلنگانہ

15.79

35.96

36.18

51.90

74.54

3

آسام

0.42

0.46

0.35

1.03

2.11

4

بہار

12.25

12.34

7.93

9.49

13.41

5

چنڈی گڑھ

0.16

0.13

0.14

0.13

0.15

6

چھتیس گڑھ

34.42

40.22

32.55

39.71

52.24

7

گجرات

0.01

0.01

0.00

0.09

0.14

8

ہریانہ

28.61

35.83

39.92

39.41

43.07

9

جھارکھنڈ

2.06

1.39

1.43

1.53

2.55

10

جموں و کشمیر

0.07

0.08

0.13

0.09

0.10

11

کرناٹک

0.55

0.00

0.00

0.59

0.41

12

کیرالا

3.82

3.08

3.29

4.65

4.83

13

مدھیہ پردیش

8.49

13.14

10.96

13.95

17.40

14

مہاراشٹر

2.30

3.09

1.79

5.80

11.67

15

اڈیشہ

33.69

36.30

32.87

44.47

47.98

16

پڈوچیری

0.00

0.00

0.00

0.00

0.00

17

پنجاب

93.50

110.52

118.33

113.34

108.76

18

این ای ایف (تری پورہ)

-

-

-

0.07

0.14

19

تمل ناڈو

11.92

1.44

10.11

12.94

22.04

20

اتر پردیش

29.10

23.54

28.75

32.33

37.90

21

اتراکھنڈ

5.98

7.06

0.38

4.62

6.82

22

مغربی بنگال

15.68

19.23

16.73

19.79

18.38

کل

342.18

381.06

381.84

443.99

519.97

 

دھان کی خریداری حکومت ہند کے ذریعہ طے کی گئی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر کی جاتی ہے۔ گذشتہ پانچ برسوں کے لئے ایم ایس پی پر دھان کی خریداری کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

 (روپئے / کوئنٹل میں)

سال

دھان

مشترک

گریڈ ’اے‘

2015-16

1410

1450

2016-17

1470

1510

2017-18

1550

1590

2018-19

1750

1770

2019-20

1815

1835

 

ریاستوں میں گذشتہ پانچ برسوں کے دوران چاول پیداوار کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔

 

 

 

چاول کی پیداوار

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 (اعداد و شمار ایل ایم ٹی میں)

 

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

کے ایم ایس

2015-16

کے ایم ایس

2016-17

کے ایم ایس 2017-18

کے ایم ایس 2018-19

کے ایم ایس

2019-20*

 

 

 

 

1

آندھرا پردیش

74.89

74.52

81.66

82.35

86.38

 

 

2

تلنگانہ

30.47

51.73

62.62

66.70

73.37

 

 

3

آسام

51.25

47.27

52.84

52.21

50.98

 

 

4

بہار

68.02

82.39

80.93

61.56

60.53

 

 

5

چنڈی گڑھ

-

-

-

-

-

 

 

6

چھتیس گڑھ

57.89

80.48

49.31

65.27

65.00

 

 

7

گجرات

17.02

19.30

18.91

19.12

19.73

 

 

8

ہریانہ

41.45

44.53

45.23

45.16

48.24

 

 

9

جموں و کشمیر

6.46

5.72

5.13

6.16

-

 

 

10

جھارکھنڈ

28.82

38.42

40.78

28.94

31.91

 

 

11

کرناٹک

30.21

26.05

30.17

34.31

36.76

 

 

12

کیرالا

5.49

4.37

5.21

5.78

6.14

 

 

13

مدھیہ پردیش

35.47

42.27

41.24

44.95

48.02

 

 

14

مہاراشٹر

25.93

31.10

27.31

32.76

31.83

 

 

15

اڈیشہ

58.75

83.26

65.51

77.34

80.37

 

 

16

پڈوچیری

0.44

0.52

0.43

0.63

-

 

 

17

پنجاب

118.23

115.86

133.82

128.22

117.82

 

 

18

تری پورہ

7.95

8.15

8.12

7.93

-

 

 

19

تمل ناڈو

75.17

23.69

66.39

61.31

71.81

 

 

20

اتر پردیش

125.01

137.54

132.74

155.45

155.24

 

 

21

اتراکھنڈ

6.39

6.30

6.47

6.18

6.54

 

 

22

مغربی بنگال

159.54

153.03

149.67

162.42

155.70

 

 

 

کل

1024.86

1076.51

1104.49

1144.73

1146.38

 

 

 

*ڈی اے سی اینڈ ایف ڈبلیو کے ذریعہ جاری کردہ چوتھے پیشگی تخمینہ کے مطابق

 

 

 

 

                     

 

یہ اطلاع صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے مرکزی وزیر مملکت، جناب دانوے راؤ صاحب داداراؤ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی۔

 

*****

 

ش ح ۔اب ن

U-1344


(Release ID: 1696631) Visitor Counter : 148


Read this release in: English , Manipuri , Punjabi