محنت اور روزگار کی وزارت
کل ہند مہاجر ورک کارکنان سروے
Posted On:
08 FEB 2021 5:44PM by PIB Delhi
نئی دہلی،8 فروری 2021/محنت اور روزگار کی وزارت سے منسلک دفتر لیبر بیورو کو مہاجر کارکنوں پر کل ہند سروے کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔
لیبر بیورو کے ذریعہ کئےجانے والے مذکورہ سروے کے نظام ملاقات، نمونے لینے کے ڈیزائن اور دیگر تفصیلات کے جائزہ لینے اور اس کو حتمی شکل دینے کے لئے حکومت ہند 9 ستمبر 2020 کو ایک ماہر گروپ تشکیل دیا تھا۔
ا س بات کی معلومات وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے محنت اور روزگار جناب سنتوش کمار گنگوار نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-1303
(Release ID: 1696377)
Visitor Counter : 96