وزارت خزانہ

سی سی آئی کے فیصلوں سے این سی ایل اے ٹی کے سامنے 328 اپیلیں درج کی گئی ہیں

Posted On: 08 FEB 2021 7:55PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،8 فروری ،2021، نیشنل کمپنی لاء ایپیلیٹ ٹرائیبیونل (این سی ایل اے ٹی)، سے موصولہ معلومات کے مطابق بھارت کے مطابقتی کمیشن (سی سی آئی) کے 31 جنوری 2021 تک کےفصلوں سے328 اپیلیں این سی ایل اے ٹی کے سامنے پیش کی گئی ہیں

خزانے اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر نے آج لوک سبھامیں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔

مزید تفصیلات بتاتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ 328 کیسوں میں 80 کیسوں کا فیصلہ ہوچکا ہے اور 31 جنوری 2021 تک 248 کیس زیر التوا تھے۔

*****

ش ح ۔اج۔را

U.No.1312


(Release ID: 1696367) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Marathi