ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت

پی ایم کے وی وائی کا تیسرا مرحلہ

Posted On: 05 FEB 2021 7:47PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 05 فروری 2021: اسکل انڈیا مشن کے تحت ہنر مندی اور صنعت کاری کی وزارت  نے 948.90 کروڑ روپئے کے صرفے سے ملک بھر میں 8.00 لاکھ افراد کی تربیت کےلئے، 15 جنوری 2021 کو، پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا (پی ایم کے وی وائی) کے تیسرے مرحلے کا آغاز کیا۔ پی ایم کے وی وائی 3.0 ایک مطالبہ پر مبنی پروگرام ہے جس کے تحت نوکری سے متعلق ذمہ داریوں کی نقشہ کاری اور شناخت کے لئے مرحلہ وار منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت، ڈسٹرکٹ اسکل کمیٹی اس کے نفاذ کا مرکزی نقطہ ہوگا۔  ضلعی سطح کی منصوبہ بندی کی تیاری، امیدواروں کو فعال بنانے اور ان کی مشاورت ، تربیتی بیچوں کی تشکیل،  کوالٹی اشیورینس اور تربیت کے بعد حمایت میں ڈی ایس سی ایک اہم کردار ادا کرے گی۔ یہ اسکیم عام قیمت معیار اور قومی مہارت کے اہلیت کے فریم ورک (این ایس کیوایف) سے مطابقت رکھتی ہے۔

29 جنوری 2021 تک ملک بھر میں 35644 امیدواروں کا اندراج کیا جا چکا ہے۔ 29 جنوری 2021 تک (15 جنوری 2021 کو اسکیم کے آغاز سے لے کر )پی ایم کے وی وائی3.0 کے تحت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تربیت سے متعلق تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

یہ اطلاع ہنرمندی کی ترقی اور صنعت کاری کے وزیر مملکت راج کمار سنگھ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی۔

****

 

ضمیمہ

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے حساب سے 29 جنوری 2021 تک، پی ایم کے وی وائی 3.0 (2020۔21) کے تحت تربیت سے متعلق تفصیلات درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

اندراج

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

2

آندھرا پردیش

1,980

3

اروناچل پردیش

511

4

آسام

90

5

بہار

2,839

6

چنڈی گڑھ

0

7

چھتیس گڑھ

0

8

دادر اور ناگر حویلی

0

9

دمن اور دیو

0

10

دہلی

604

11

گوا

42

12

گجرات

1,546

13

ہریانہ

780

14

ہماچل پردیش

697

15

جموں و کشمیر

1,623

16

جھارکھنڈ

0

17

کرناٹک

2,339

18

کیرالا

2,200

19

لداخ

0

20

لکشدیپ

0

21

مدھیہ پردیش

3,050

22

مہاراشٹر

2,670

23

منی پور

400

24

میگھالیہ

60

25

میزورم

108

26

ناگالینڈ

44

27

اڈیشہ

2,093

28

پڈوچیری

246

29

پنجاب

2,782

30

راجستھان

1,080

31

سکم

0

32

تمل ناڈو

1,386

33

تلنگانہ

1,050

34

تری پورہ

90

35

اتر پردیش

4,508

36

اتراکھنڈ

826

37

مغربی بنگال

0

کل تعداد

35,644

 

*****

 

ش ح ۔اب ن

U-1246



(Release ID: 1695835) Visitor Counter : 111


Read this release in: English , Manipuri