محنت اور روزگار کی وزارت

منظّم اورغیرمنظم شعبوں میں روزگارکی فراہمی

Posted On: 03 FEB 2021 4:35PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،3فروری :شماریات وپروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے قومی دفتربرائے شماریات ( این ایس او) نے 19-2018کے دوران جو سالانہ مدت کا لیبرفورس سروے (پی ایل ایف ایس ) کیاہے اس کے نتیجے میں ملازمین کی آبادی کے تناسب کی صور ت حال حسب سابق ( بنیادی سطح +ماتحت سطح ) کی بنیاد پر 15سال  یااس سے اوپرکی عمروں ( جن میں منظم اورغیرمنظم دونوں شعبے شامل ہیں ) کے لوگوں کی ریاست وار فراہمی حسب ذیل ہے :

ورکرآبادی شرح ( ڈبلیو پی آر) (موجودہ وقت میں ) حسب سابق بنیادی سطح اور ماتحت سطح ( پی ایس +ایس ایس ) 15سال یا اس سے اوپرکے لوگوں کی ریاست اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں تفصیل حسب ذیل ہے :

(فیصدمیں )

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے

پی ایل ایف ایس

2018-19

1

آندھراپردیش

54.8

2

اروناچل پردیش

40.9

3

آسام

43.4

4

بہار

36.4

5

چھتیس گڑھ

61.2

6

دہلی

44.5

7

گوا

45.9

8

گجرات

49.7

9

ہریانہ

41.9

10

ہماچل پردیش

63.9

11

جموں وکشمیر

52.9

12

جھارکھنڈ

44.9

13

کرناٹک

49.3

14

کیرالہ

44.9

15

مدھیہ پردیش

52.3

16

مہاراشٹر

50.6

17

منی پور

44.3

18

میگھالیہ

61.8

19

میزورم

45.6

20

ناگالینڈ

38.1

21

اڈیشہ

47.6

22

پنجاب

44.2

23

راجستھان

50.0

24

سکم

61.1

25

تمل ناڈو

51.4

26

تلنگانہ

50.6

27

تریپورہ

41.9

28

اتراکھنڈ

41.4

29

اترپردیش

40.8

30

مغربی بنگال

49.7

31

انڈمان اورنکوبارجزائر

49.1

32

چنڈی گڑھ

47.3

33

دادرہ اورناگرحویلی

68.6

34

دمن اوردیو

55.1

35

لکشدیپ

29.5

36

پڈوچیری

47.8

 

کل ہند

47.3

ذریعہ :شماریات وپروگراموں کے نفاذ کی وزارت کے پیریاڈک لیبر فورس سروے ( پی ایل ایف ایس ) 19-2018کی سالانہ رپورٹ

یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں وزیرمملکت برائے محنت وروزگار( آزادانہ چارج ) جناب سنتوش کمارگنگوارنے ایک تحریری جواب میں دی ۔

***************

 ( ش ح۔  ج ق ۔ع آ،)

U-1166


(Release ID: 1695086) Visitor Counter : 86


Read this release in: English , Marathi , Manipuri , Tamil