صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ19 عالمی وباء کے دوران بایو میڈیکل کچرے کا بندوبست

Posted On: 02 FEB 2021 4:26PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،02فروری 2021: کووڈ مریضوں کے علاج، تشخیص اور قرنطینہ کے دوران نکلنے والے بایو میڈیکل کچرے کو نمٹانے اسے ضائع کرنے اور اس کے بندوبست کے لئے آلودگی پر کنٹرول کے مرکزی بورڈ(CPCB) کے جاری رہنما خطوط پر مرکزی حکومت کے تمام اسپتالوں میں عمل کیا جارہا ہے۔ کووڈ19 کے دوران مرکزی حکومت کے اسپتالوں کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ وہ بایومیڈیکل کچرے کے بندوبست اور اسے ضائع کرنے کے لئے 2016 کے بایومیڈیکل کچرے کے بندوبست متعلق ضابطوں کے مطابق کارروائی کریں۔

ریاستوں یا مرکزی انتظام والے علاقوں میں واقع تمام مرکزی سرکاری اسپتالوں کے پاس بایومیڈیکل کچرے سے متعلق سہولت موجود ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے تحت بعض بڑے مرکزی حکومت کے اسپتالوں میں نکلنے والے بایومیڈیکل کچرے کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

ضمیمہ

نمبر شمارہ

اسپتالوں  کے نام

کووڈ 19 کے دوران زمرہ  وار پیدا شدہ بایومیڈیکل کچرا(کلوگرام میں)

پیلا

لال

نیلا

سفید

1

آل انڈیا انسٹی ٹیوب آف میڈیکل سائنس (ایمس، نئی دہلی

432553

538968

215891

3004

2

لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج اینڈ ایسوسی ایٹ ہاسپٹل، نئی دہلی

87860

105759

17090

12508

3

صفدر جنگ ہاسپٹل، نئی دہلی

497104

363323

43354

3498

4

ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال،نئی دہلی

94554

122374

25538

3489

5

نیشنل انسٹی ٹیوب آف ٹوبیرکولوسس اینڈ رسپائریٹری ڈائسیس( NITRD) نئی دہلی

4391.63

13513.14

3539.7

295.65

6

جواہر لال انسٹی ٹیوب آف پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(JIPMER)، پڈوچیری

60956.9

27329.5

3030.1

365.55

7

نیشنل انسٹی ٹیوب آف مینٹل ہیلتھ اینڈ نیورو سائنس(NIMHANS)، بنگلورو

19883

20080

1434

1727

8

نارتھ ایسٹرن اندرا گاندھی ریجنل انسٹی ٹیوب آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنس (NEIGRIHMS)، شیلانگ، میگھالیہ

15663.19

9467.65

 

506.6

121

9

پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ(PGIMER)، چنڈی گڑھ

686889

292401

74251

1038

10

لوک پریہ گوپی ناتھ بورڈولوئی ریجنل انسٹی ٹیوب آف منٹل ہیلتھ (LGBRIMH)، تیزپور، آسام

472.14

704.815

108.668

8.495

11

ولبھ بھائی پٹیل چیسٹ انسٹی ٹیوٹ (VPCI) دہلی

5382.89

6653.36

1197.94

106.45

12

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(AIIMS)، بھٹنڈا،پنجاب

788.65

179.69

0

0

13

آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (AIIMS)، رشی کیش

179.69

52311.6

1651

265.8

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔

****

 

U No.1079

 

 

م ن۔ر ف۔س ا

 



(Release ID: 1694648) Visitor Counter : 139