وزارت دفاع

سرجن ریئرایڈمیرل آرتی سرین نے آئی این ایچ ایس اشونی کی کمان سنبھالی

Posted On: 31 JAN 2021 9:30PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،  31جنوری :سرجی ریئرایڈمیرل آرتی سرین نے 30جنوری ، 2021کو ایک پریڈ کی تقریب میں سرجن ریئرایڈمیرل شیلاایس متھائی سے آئی این ایچ ایس اشونی کی کمان سنبھال لی ، جو ہندوستانی بحریہ کا ایک مخصوص اسپتال ہے ۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Pic(2)V6JT.jpg

 

سرجن ریئرایڈمیرل شیلاایس متھائی نے ویسٹرن نیول کمان کے ہیڈکوارٹرمیں کمان میڈیکل آفیسرکا نیا عہدہ سنبھالاہے ۔

یہ بات اس لئے بھی بہت اہم ہے کہ اس سے پہلے مسلح افواج میں کسی خاتون فلیگ افسرنے کسی دوسری خاتون فلیگ آفیسرسے چارج نہیں لیا۔

***************

( ش ح۔ج ق۔ع آ،02.02.2021)

U-1059



(Release ID: 1694376) Visitor Counter : 130


Read this release in: English , Hindi , Manipuri