وزارت دفاع
صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مسلح دستوں کے اہلکاروں کے لئے 455 بہادری کے انعامات اور دیگر دفاعی اعزازات کو منظور دی
Posted On:
25 JAN 2021 9:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 25 جنوری 2021، صدر جمہوریہ نے 72 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات سے ایک روز قبل مسلح دستوں کے اہلکاروں اور دیگر کے لئے 455 بہادری کے انعامات اور دیگر دفاعی اعزازات کو منظور دی۔ ان میں ایک مہاویر چکر، پانچ کیرتی چکر ، پانچ ویر چکر، سات شوریہ چکر، 4 بار ٹو سینا (بہادری)، 130 سینا میڈل (بہادری)، ایک نوسینا میڈل (بہادری)، 4 وایو سینا میڈل (بہادری)، 30 پرم وششٹھ سیوا میڈل (پی وی ایس ایم)، 4 اتم یدھ سیوا میڈل (یو وائی ایس ایم)، 51 اتی وششٹھ سیوا میڈل (اے وی ایس ایم)، 11 یدھ سیوا میڈل (وائی ایس ایم)، 3 بار ٹو سینا میڈل (فرض شناسی)، 43 سینا میڈل (فرض شناسی) دو کووڈ واریئرس، 8 نو سینا میڈل (فرض شناسی)، 14 وایو سینا میڈل (فرض شناسی)، 3 بار ٹو وششٹھ سینا میڈل (وی ایس ایم) ایک کووڈ واریئر اور 131 وششٹھ سیوا میڈل (وی ایس ایم)، 12 کووڈ واریئرس سمیت شامل ہیں۔
بہادری کے انعام اور دیگر دفاعی اعزازات حاصل کرنے والوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-837
(Release ID: 1692506)
Visitor Counter : 235