شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں پے رول رپورٹ – روزگار کا ایک رسمی منظرنامہ

Posted On: 25 JAN 2021 11:55AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  25/جنوری 2021 ۔ شماریات اور پروگرام نفاذ کی وزارت کے قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) نے ملک میں روزگار کے منظرنامے کے بارے میں پریس نوٹ جاری کیا ہے، جس میں ستمبر 2017 سے لے کر نومبر 2020 تک کی مدت کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ منظرنامہ منتخب سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈوں پر مبنی ہے۔ اس کا مقصد کچھ مخصوص جہات میں ان پیش رفت کا تجزیہ کرنا ہے۔ تفصیلی رپورٹ ملحق ہے۔

بھارت میں پے رول رپورٹنگ – روزگار کا ایک منظرنامہ کی پی ڈی ایف کاپی دیکھنے کے لئے براہ کرم یہاں کلک کریں۔

Kindly click here to see PDF on Payroll Reporting in India- An Employment Perspective

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 808

 


(Release ID: 1692464) Visitor Counter : 91


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil