صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری سے متعلق اپ ڈیٹ


ملک بھر میں ٹیکہ کاری سے مستفید ہو چکے صحتی کارکنان کی مجموعی تعداد آج 12.7 لاکھ سے تجاوز کر گئی

ٹیکہ کاری مہم کے ساتویں دن، شام 6 بجے تک 228563 استفادہ کنندگان کی ٹیکہ کاری کی گئی

Posted On: 22 JAN 2021 7:03PM by PIB Delhi

 

کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری پروگرام ، ملک گیر سطح پر چلائی جارہی زبردست ٹیکہ کاری مہم کے ساتویں دن کامیابی کے ساتھ انجام دیا گیا۔

عارضی رپورٹ کے مطابق، کووِڈ۔19 سے حفاظت کے لئے ٹیکہ کاری سے مستفید ہو چکے صحتی کارکنان کی تعداد 24397 سیشنوں کے توسط سے 12.7 لاکھ (1272097) (آج شام 6 بجے تک) سے تجاوز کر چکی ہے۔

ملک گیر کووِڈ19 ٹیکہ کاری مہم کے ساتویں دن، آج شام 6 بجے تک، 6230 سیشنوں کے توسط سے 228563 مستفیدین کی ٹیکہ کاری انجام دی گئی۔ دن کی حتمی رپورٹیں آج دیر رات تک مکمل ہو جائیں گی۔

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ٹیکہ کاری سے مستفید ہونے والوں کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

1466

2

آندھرا پردیش

1,27,726

3

اروناچل پردیش

5,782

4

آسام

13,654

5

بہار

63,620

6

چنڈی گڑھ

1157

7

چھتیس گڑھ

22,171

8

دادر اور ناگر حویلی

238

9

دمن اور دیو

94

10

دہلی

18,844

11

گوا

946

12

گجرات

42,395

13

ہریانہ

62,142

14

ہماچل پردیش

8,817

15

جموں و کشمیر

9,850

16

جھارکھنڈ

14,769

17

کرناٹک

1,82,503

18

کیرالا

46,970

19

لداخ

401

20

لکشدیپ

552

21

مدھیہ پردیش

38,278

22

مہاراشٹر

70,032

23

منی پور

1923

24

میگھالیہ

2078

25

میزورم

3657

26

ناگالینڈ

3,443

27

اڈیشہ

1,21,004

28

پڈوچیری

1097

29

پنجاب

21,230

30

راجستھان

37,887

31

سکم

960

32

تمل ناڈو

46,825

33

تلنگانہ

1,02,724

34

تری پورہ

14,252

35

اترپردیش

59,473

36

اتراکھنڈ

10,298

37

مغربی بنگال

80,542

38

متفرقات

32,297

میزان

12,72,097

 

ٹیکہ کاری مہم کے ساتویں دن شام 6 بجے تک ٹیکہ کاری کے بعد برعکس اثرات کے 267 معاملات (اے ای ایف آئی) درج کیے جا چکے ہیں۔

****

 

ش ح ۔اب ن

U-727


(Release ID: 1691366) Visitor Counter : 153