وزارت خزانہ

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 05/2021۔ کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 21 JAN 2021 7:23PM by PIB Delhi

کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52واں) کی دفعہ 14 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور نوٹیفکیشن نمبر 03/2021 ۔ کسٹمز (این ٹی)  مؤرخہ 7 جنوری 2021 کو نظر انداز کرتے ہوئے جن امور کی انجام دہی یا تنسیخ پہلے یا بعد میں کی جانی تھی، بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز بورڈ اس کے ذریعہ طے کرتا ہے کہ منسلک ہر ایک جدولIاور جدول۔II کے کالم (2) میں بیان کی گئی غیر ملکی کرنسی کے بھارتی کرنسی میں اور بھارتی کرنسی کے غیر ملکی کرنسی میں تبادلے کی شرح 22 جنوری 2021 سے وہ شرح ہوگی، جس کا تذکرہ درآمد شدہ اور برآمداتی اشیاء  کے تعلق سے اس دفعہ کے مقصد کے لئے کالم (3) میں دی گئی اسی امر کے اندراجات میں کیا گیا ہے:۔

 

 

جدول ۔I

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

 

بھارتی روپئے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ہر ایک اکائی کی شرح مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

 (درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

 (برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

58.00

55.60

2.

بحرینی ڈالر

199.80

187.50

3.

کناڈیائی ڈالر

58.90

56.80

4.

چینی ین

11.45

11.10

5.

ڈینش کرونر

12.10

11.65

6.

یورو

90.15

86.95

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

9.60

9.25

8.

کویتی دینار

249.10

233.35

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

53.95

51.60

10.

نارویجین کرونر

8.80

8.45

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

101.60

98.10

12.

قطری ریال

20.70

19.40

13.

سعودی عرب کا ریال

20.10

18.85

14.

سنگاپور کا ڈالر

56.10

54.15

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.05

4.75

16.

سویڈن کا کرونر

8.90

8.60

17.

سوئس فرینک

83.80

80.45

18.

ٹرکش لیرا

10.15

9.50

19.

متحدہ عرب امارات کا درہم

20.50

19.25

20.

امریکی ڈالر

73.85

72.10

 

 

جدول ۔ II

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپیے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی فی 100 اکائیوں کی شرح مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

 (درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

 (برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی ین

71.85

69.20

2.

کوریائی ون

6.85

6.45

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ اب ن

U-675



(Release ID: 1691140) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi