صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری سے متعلق تازہ جانکاری
ملک بھر میں7.86 لاکھ سے زیادہ حفظان صحت کے ورکروں کو ٹیکے لگائے گئے
ٹیکہ کاری مہم کے پانچویں روز شام 6 بجے تک112007 مستفدین کے ٹیکے لگائے گئے
اب تک اس ٹیکہ کاری کے نتیجے میں کسی بھی شخص میں ،کسی بھی طرح کے سنگین یا مہلک اثرات نہیں دیکھے گئے
Posted On:
20 JAN 2021 7:58PM by PIB Delhi
نئی دہلی،20؍جنوری، بڑے پیمانے پر ملک گیر سطح کی کووڈ – 19 ٹیکہ کاری مہم کا پانچواں روز کامیابی سے انجام دیا گیا۔
ملک بھر میں 786842 حفظان صحت کے ورکروں کو 14119 سیشن کے ذریعے ( آج شام 5 بجے تک) کووڈ – 19 سے نمٹنے کے لئے ٹیکے لگائے گئے۔ عبوری رپورٹ کے مطابق آج شام 6 بجے تک 2353 سیشن ہوئے۔
ملک گیر سطح کی کووڈ – 19 ٹیکہ کاری کے پانچویں روز آج شام 6 بجے تک 112007 مستفدین کو ٹیکے لگائے گئے۔ دن کی حتمی رپورٹ آج دیر رات تک مکمل کی جائے گی۔
نمبر شمار
|
ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
اُن مستفیدین کی تعداد جن کے ٹیکے لگائے گئے (عبوری ڈیٹا)
|
1
|
آندھرا پردیش
|
22,548
|
2
|
بہار
|
38
|
3
|
چھتیس گڑھ
|
5,219
|
4
|
ہریانہ
|
1,192
|
5
|
ہماچل پردیش
|
45
|
6
|
جھارکھنڈ
|
2,779
|
7
|
کرناٹک
|
36,211
|
8
|
کیرالہ
|
262
|
9
|
لداخ
|
108
|
10
|
مدھیہ پردیش
|
6731
|
11
|
مہاراشٹر
|
16,261
|
12
|
منی پور
|
334
|
13
|
میگھالیہ
|
311
|
14
|
میزورم
|
417
|
15
|
ناگالینڈ
|
447
|
16
|
اڈیشہ
|
7,891
|
17
|
پنجاب
|
2,003
|
18
|
سکم
|
80
|
19
|
تمل ناڈو
|
6,834
|
20
|
مغربی بنگال
|
2,296
|
کُل تعداد
|
1,12,007
|
ٹیکہ مہم کے پانچویں روز شام 6 بجے تک ایسے 82 معاملوں کی اطلاع ہے، جن پر ٹیکہ کاری کے بعد اثرات مرتب ہوئے۔
نمبرشمار
|
ریاست کا نام
|
اسپتال میں زیر علاج کیسوں کی تعداد
|
موجودہ صورت حال
|
1
|
اترا کھنڈ
|
1
|
چھٹی دی گئی
|
2
|
چھتیس گڑھ
|
1
|
چھٹی دی گئی
|
3
|
راجستھان
|
1
|
چھٹی دی گئی
|
4
|
دہلی
|
4
|
3 کو چھٹی دی گئی ، ایک شاہدرہ کے راجیو گاندھی اسپتال میں زیر نگرانی
|
5
|
کرناٹک
|
2
|
ایک کو چھٹی دی گئی ، ایک چترا دُرگا کے ضلع اسپتال میں زیر نگرانی
|
6
|
مغربی بنگال
|
1
|
مرشد آباد، جانگی پورہ کے سب ڈویژن اسپتال میں زیر نگرانی
|
اب تک اس ٹیکہ کاری کے نتیجے میں کسی بھی شخص میں ،کسی بھی طرح کے سنگین یا مہلک اثرات نہیں دیکھے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(ش ح-ح ا- ق ر)
(21-01-2021)
U-641
(Release ID: 1690749)
Visitor Counter : 212