امور داخلہ کی وزارت

مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کرناٹک کے بھدراوتی میں آر اے ایف کی 97 ویں بٹالین کا سنگ بنیاد رکھا


 آج 97 ویں بٹالین کی اس سنگ بنیاد سے منسلک ہی  آر اے ایف کی  تاریخ میں ایک نیا باب جڑ گیا ہے

یہ بٹالین پورے جنوبی ہندستان میں  اور گوا تک کے   علاقے کے اندر  امن کے قیام کے لئے  ہمیشہ عوام کے ساتھ  کندھے سے کندھا ملاکر  کھڑی رہے گی

آج کا دن  ایک دوسرے نظریے سے بھی  بہت اہم ہے ، ایک سال  سے کورونا  کے خلاف  چل رہی جنگ فیصلہ کن موڑ پر آگئی ہے اور 3 کروڑ لوگوں کی ٹیکہ کاری کی جائے گے

مودی جی نے سب کو ساتھ رکھ کر کورونا کے خلاف  جنگ لڑی ہے  جس کے نتیجے میں ہی  ہم  کامیاب ہوئے ہیں

چاہے نکسلزم ہوں  یا ماؤ ازم کے خلاف  لڑنا ہو، ہر جگہ ملک کی سلامتی کے لئے   سی آر پی ایف کا جوان  اولین سطر میں  کھڑا ہے

ٹیکہ  لگانے کا سب سے  پہلا  حق ان لوگوں کا ہے جنہوں نے کورونا وائرس کے وقت میں فرنٹ لائن میں اپنی خدمات دی ہیں   مگر   کچھ لوگ اس کو بھی  غلط نظریے سے دیکھتے ہیں اور  الگ الگ  غلط فہمیاں  پھیلانے کی&

Posted On: 16 JAN 2021 8:47PM by PIB Delhi

نئی دہلی،16 جنوری 2020/مرکزی وزیر داخلہ  جناب امت شاہ نے  کرناٹک کے  شیوموگا ضلع میں  بھدراوتی میں  آر اے ایف کی  97ویں بٹالین  کا سنگ بنیاد رکھا۔  اس موقع پر   کوئلہ اور کان   نیز  کابینی امور کے م کزی وزیر پرہلاد جوشی   ، کرناٹک کے وزیراعلی   بی ایس یدیورپا  ، نائب وزیراعلی  گوند کارجول ،  ڈاکر سی ایم   اشرتھ نرائن  کرناٹک کے    داخلی امور کے وزیر    بسوراج بیمئی،  سی آر پی ایف کے    ڈائریکٹرجنرل    ڈاکٹر اے پی مہیشوری سمیت مرکز اور ریاستی سرکاری کے   سینئر حکام   موجود رہے۔

مرکزی وزیر داخلہ نے کہاکہ  یہ بٹالین  پورے جنوبی ہندستان میں اور گوا تک کے علاقےکے اندر   امن کے قیام کے لئے ہمیشہ  عوام کے ساتھ  کندھے سے کندھا ملاکر کھڑی رہے گی۔   جناب امت شاہ نے  بتایاکہ تقریباً 230 کروڑ روپے کی لاگت سے    تیار ہونے والی اس تعمیر کے لئے  کرناٹک حکومت نے   تقریباً 50 ایکڑ زمین دی ہے۔ یہاں پر انتظامیہ کی عمارت   ملازمین کے رہائش مرکز  اسپتال  مرکزی اسکول کےسا تھ ساتھ کھیل کود کے اسٹیڈیم کی بھی تعمیر کی جائے گی۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ   آج 97ویں بٹالین کے   اس سنگ بنیاد کے ساتھ   آر اے ایف اے  تاریخ میں    ایک نیا باب  جڑ گیا ہے۔

جناب امت شاہ نے کہا کہ   آج کا دن  ایک دوسرے نظریے   سے بہت اہم ہے   کیونکہ تقریباً  ایک سال سے کورونا کے خلاف  جاری  جنگ فیصلہ کن  موڑ پر آگئی ہے۔ پوری دنیا میں کورونا کے خلاف   سرکاریں  لڑ رہی  ہیں لیکن   ہندستان میں وزیراعظم جناب نریندر مودی  کی سربراہہی میں  تمام ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ساتھ  130 کروڑ کے عوام بھی  کورونا کے خلاف    جنگ جیت کر  فتحیاب ہوکر   باہر نکلے۔جناب شاہ نے کہاکہ سب کو ساتھ رکھنے کی جو قدر جناب مودی جی  نے  تمام   ملازمین کے اندر پیدا کی ہے، اہم کامیاب ہوئے ہیں۔

جناب امت شاہ نے  کہ ہم  اہل وطن کے لئے خوشی کا موضوع ہے کہ یہ موقع ہے کہ اپنی ملک  میں  اس جنگ کو  آخری مرحلے میں لے جانے میں کامیاب ہوئے ۔ آج صبح نے مودی جی   نے ٹیکہ کاری  پروگرام کا آغازکیا۔  جناب شاہ نے کہا کہ  مک بھر میں تین ہزار سے زیادہ سینٹروں پر لوگوں کو آج ٹیکہ لگایا جائے گا اور  کل سے یہ رفتار 5 گنا اور بڑھے گی۔

جناب امت شاہ نے کہا کہ  چاہے نکسلزم ہو یا ماؤ ازم  ، کے خلاف  جنگ   ہو، ہر جگہ ملک کی سلامتی کے لئے   سی آر پی ایف کا جوان  پہلی سطح میں کھڑا ہے۔  آج ڈھائی سو سے زیادہ  بٹالین نے   تین لاکھ سے زیادہ   جوانوں کی ایک  ورک فورس ملک کی حدود کی  حفاظت  اندرنی سلامتی اور ملک کے عوام کے   حوصلے کو بڑھانے کے لئے    ہمیشہ   تیار ہیں۔  جناب امت شاہ نے  کہاکہ  آج   عوام کی نظر میں  حفاظتی دستوں کو دیکھنے کا نظریہ بدلنے کے لئے   جناب نریندرمودی کا  قومی  پولیس یادگار کی تعمیر  کی گئی ہے جس میں  شہیدوں کی یادیں محفوظکی گئی ہیں۔ جناب شاہ نے یہ بھی کہا کہ مودی جی نے پولیس   تجدید کے لئے  800 کروڑ روپے کی ررقم مختص کی ہ ے۔ سی آر پی ایف کے  شہید ہوجانے پر انکے کنبے کی فکر حکومت ہند نے    اچھا انتظام کیا ہے اور ان کو ایک مشت رقم دی جاتی ہے۔ جناب امت شاہ نے   یہ بھی  کا کہ  ملک میں کہیں بھی   دنگا فساد کی صورت میں فوری طورپر  سی آر پی ایف کے جوانوں نے  اپنی موجودگی سے  اپنے قیام کے مقصد کو کامیاب بنایا ہے۔  ہمارے سینٹرل سیکورٹی فورسیز نے 1.5 کروڑ سے زیادہ  درخت لگائے لگائے ہیں ، ساتھ ہی اگر پودا مرتا ہے تو  اس کی ریپلیسمنٹ  کی سہولت ہے  اس کے لئے میں ان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ   جو بیج ہمارے جوانوں نے بویا ہے  5 سال کے اندر وہ ایک    بڑا درخت بن کر  پورے ہندستان کے ماحول کی  خدمت کرے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ مودی کی قیادت میں  سیکورٹی کو  مضبوط کرنےکے لئے قومی فورنسنک سائنس اور قومی دفاعی یونیورسٹی کا قیام کیا گیاہے  اور کرناٹک میں   دونوں سے وابستہ   کالجوں  کو کھولنے کا   کام ہونا چاہئے

جنابا مت شاہ نے    کہاکہ  فرنٹ لائن کے   سلامتی کارکان اور ریاستی کے پولیس کارکنا ن کے ساتھ بہت سارے  مقامات سے جڑے ہوئے لوگ ، صفائی کارکنا ن اپنی اپنی جان  کی  پرواہ کئے گئے بغیر کورونا کے خلاف جنگ کے اندر  بہت بڑا تعاون  دیا ہے۔  اس لئے ان کا حق بنتا ہے سب سے پہلے  ٹیکہ ان کو لگایا جائے مگر کچھ  لوگ  اس کو بھی    غلط نظریے سے دیکھتے ہیں اور الگ الگ    غلط فہمیوں کی   کوشش کررہےہیں۔   جناب شاہ نے کہاکہ   ٹیکہ لگانے کا  سب سے پہلا حق    ان لوگوں  کا ہے جن میں کورونا وائرس کے وقت میں   فرنٹ لائن میں   اپنی خدمات دی ہیں اور اس میں حصولیابی  کو  درج کرانے میں   بڑا تعاون دیا ہے۔ کرناٹک ریاست میں بھی تقریباً 14 لاکھ  ٹیکے آگئے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ    کرناٹک پولیس کے تمام   90 ہزار پولیس اہلکاروں   اور تمام  صحت اہلکاروں کو  ٹیکہ لگایا جائے گا۔

جناب امت شاہ نے کہا کہ مودی جی کے وکل  اور وکل نعرے کے  تحت سینٹرل پولیس  اسٹوریج  کے اب سے  ملک میں بنی ہوئی چیزیں ہی   ملیں گی جس سے آتم نربھر بھارت کا عزم ثابت ہوگا۔  اگر   130 اہل وطن کو  ہندستان  میں   بنید ہوئی سامان اور چیزوں کا استعمال کریں گے    تو 5 ٹریلین ڈالر معیشت   بنانے سے ہمییں کوئی نہیں روک سکتا۔

جناب امت شاہ نے کہا کہ ریپڈ ایکشن فور س سرکاری نظام بنائے رکھنے اور فساد کی صورتحال کو سنبھالنے کے للئے سی آر پی ایف  کی ایک خصوصی فورس ہے ، آ ر اے ایف   ایک غیر جانبدار  پیشہ ور دستہ ہے  جو  صفر ردعمل    وقت میں  بحران کے مقام  پر  پہنچتا ہے۔  آر اے ایف سماج کے کمزور طبقوں کے لئے    فوری ردعمل دیتا ہے    اور متاثر  افرا د کو  ’آئیڈل پولیسنگ ‘‘کے ساتھ  انسانیت کی خدمت کرنے کے ساتھ‘‘ کا  آئیڈل پیش کرتا ہے۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-492

 



(Release ID: 1689596) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil