بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے اڈانی گرین اینرجی لمیٹڈ کے حصص کے اثاثے میں اپنی ذیلی کمپنی ٹوٹل رینیوایبلس ایس اے ایس کے ذریعے ٹوٹل ایس ای کی طرف سے قبضے میں لیے جانے کی منظوری دی
Posted On:
11 JAN 2021 8:12PM by PIB Delhi
نئی دہلی،11 جنوری ، 2021 /بھارت کے مسابقتی کمیشن نےسی سی آئی نے اڈانی گرین اینرجی لمیٹڈ )اے جی ای ایل(کے حصص کے اثاثے میں اپنی ذیلی کمپنی ٹوٹل رینیوایبلس ایس اے ایس کے ذریعے ٹوٹل ایس ای ٹوٹل ایکوائرر کی طرف سے قبضے میں لیے جانے کی منظوری دی۔ یہ منظوری آج مسابقتی قانون 2002 کے سیکشن 31 کے تحت دی گئی ہے۔
مجوزہ کامبی نیشن اقلیتی سرمایہ کاری کے بعد ٹوٹل ایس ای کے ذریعے کیا جائے گا۔ ٹوٹل ایس ای پوری طرح ملکیت والی ذیلی کمپنی ٹوٹل رینیو ایبلز ایس اے ایس اے جی ای ایل میں کیا جائے گا جو اڈانی گروپ کی ایک قابل تجدید توانائی کی ذیلی کمپنی ہے۔
ٹوٹل ایس ای ، ٹوٹل گروپ کی حتمی طور پر اصلی کمپنی ہے )ٹوٹل ایس ای اپنی ذیلی کمپنیوں اور منفرد کمپنیوں کے ساتھ) (ٹوٹل گروپ( ایک بین الاقوامی مربوط ، توانائی پیدا کرنے والی کمپنی ہے جو تیل اور گیس صنعت کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔ ٹوٹل گروپ قابل تجدید توانائی اور بجلی پیدا کرنے کے شعبوں میں بھی سرگرم ہے۔
اے جی ای ایل ایک سرکاری فہرست میں شامل کمپنی ہے جسے بھارت میں تسلیم کیا ہوا ہے۔ یہ کمپنی بی ایس ای لمیٹیڈ کی فہرست میں شامل ہے ۔ نیشنل اسٹاک ایکسینچ آف انڈیا لمیٹڈ میں بھی شامل ہے۔ اے جی ای ایل بھارت میں قابل تجدید توانائی کے ذریعے بجلی کی پیداوار میں سرگرم ہے۔ )شمسی اور ہوائی پٹی کے ذریعے پیدا کی جانے والی توانائی۔ ( اے جی ای ایل شمسی پارک کی تعمیر کے بزنس میں بھی سرگرم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –293
(Release ID: 1687833)
Visitor Counter : 170