بھارتی چناؤ کمیشن

قانون ساز اسمبلی کے ارکان (ایم ایل ایز) کے ذریعے بہار قانون ساز کونسل کے ضمنی انتخابات

Posted On: 06 JAN 2021 2:38PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ، 06، جنوری ، 2021 : بہار قانون ساز کونسل میں دو عارضی سیٹیں خالی ہوگئی ہے، جن  کا انتخاب قانون ساز اسمبلی کے ارکان کریں گے۔ خالی ہونے والی سیٹوں  کی تفصیل درج  ذیل ہے:

رکن کانام

الیکشن کی نوعیت

سیٹ خالی ہونے کی وجہ

مدت کار

جناب ونود نرائن جھا

ایم ایل ایز کے ذریعے

11 نومبر 2020 کو بہار قانون ساز اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے

21.07.2022

جناب سشیل کمار مودی

ایم ایل ایز کے ذریعے

9 دسمبر 2020 کو استعفیٰ دیا

06.05.2024

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

2-      کمیشن نے درج ذیل پروگرام کے مطابق مذکورہ خالی سیٹوں  کو بھرنے کے لئے قانون اسمبلی کے ارکان کے ذریعے بہار  قانون ساز کونسل کے  دو علیحدہ علیحدہ ضمنی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے:

نمبر شمار

پروگرام

 تاریخ

 

نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تاریخ

11 جنوری 2021 (سوموار)

 

نامزدگی کی  آخری تاریخ

18 جنوری 2021 (سوموار)

 

نامزدگی  کی جانچ پڑتال کی تاریخ

19 جنوری 2021 (منگل)

 

نام واپس لینے کی  آخری تاریخ

21 جنوری 2021 (جمعرات)

 

 پولنگ کی تاریخ

28 جنوری 2021 (جمعرات)

 

 پولنگ کا وقت

صبح 9.00 بجے سے  شام 4.00 بجے تک

 

 ووٹوں کی گنتی

28 جنوری 2021 (جمعرات)  کو  شام 5.00 بجے

 

 وہ تاریخ جس سے قبل انتخابی عمل مکمل کیا جائے گا

یکم فروری 2021 (سوموار)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

3-      پورے انتخابی عمل کے دوران  سبھی لوگوں کو  موٹے طور پر  جن رہنما خطوط پر عمل کرنا ہو گا وہ درج ذیل ہیں:

 (I)  الیکشن سے متعلق ہر ایک سرگرمی کے دوران  ہر شخص فیس ماسک پہنے گا۔

 (II) انتخابی مقصد کے لئے استعمال کئے جانے والے ہال ؍ کمرے ؍ احاطے میں داخل ہوتے وقت  :

(اے) سبھی  لوگوں کی تھرمل جانچ کی جائے گی۔

(بی)تمام مقامات پر سینٹا ئزر دستیاب کرایا جائے گا۔

 (III) اس وقت ریاستی حکومت اور  وزارت داخلہ کی  کووڈ – 19  سے متعلق رہنما خطوط کے مطابق سماجی دوری برقرار رکھنی ہوگی۔

4-بہار کے چیف سکریٹری کو ہدایت دی جارہی ہے کہ وہ الیکشن کے انعقاد کے لئے انتظام کرتے وقت  کووڈ – 19 کی روک تھام کے طریقوں کے سلسلے میں موجودہ  ہدایات  پر عمل کئے جانے کو یقینی بنانے کے لئے ریاست کے ایک سینئر آفیسر کو تعینات کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ا گ  ۔  ق ر )

U.NO. 152

 



(Release ID: 1686530) Visitor Counter : 160


Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil