وزارت خزانہ

حکومت ہند کے ٹریزری بلوں کی نیلامی کی تاریخیں


(مارچ 2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے)

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 JAN 2021 5:37PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،یکم جنوری ،2021    /   حکومت ہند کی نقد پوزیشن کا جائزہ لیے جانے کے بعد حکومت ہند نے بھارتیہ ریزرو بینک کے ساتھ مشورے میں مارچ 2020 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے ٹریزری بلوں کے اجرا کے لیے رقوم کا اطلاع نامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں:

ٹریزری بلوں کی نیلامی کے لیے اطلاعہ نامے میں دی گئی رقم

(یکم جنوری، 2021 سے 31 مارچ، 2021)

(کروڑ روپے)

 

نیلامی کی تاریخ

اجرا کی تاریخ

91 دن

182 دن

364 دن

کل

06 جنوری، 2021

07 جنوری، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

13 جنوری، 2021

14 جنوری، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

20 جنوری، 2021

21 جنوری، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

27 جنوری، 2021

28 جنوری، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

03 فروری، 2021

04 فروری، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

10 فروری، 2021

11 فروری، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

17 فروری، 2021

18 فروری، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

24 فروری، 2021

25 فروری، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

03 مارچ، 2021

04 مارچ، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

10 مارچ، 2021

12 مارچ، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

17 مارچ، 2021

18 مارچ، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

24 مارچ، 2021

25 مارچ، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

30 مارچ، 2021

31 مارچ، 2021

4,000

7,000

8,000

19,000

کل

52,000

91,000

104,000

247,000

 

حکومت ہند / بھارتیہ ریزرو بینک مارکیٹ کے حالات اور دیگر متعلقہ عوامل کے مطابق حکومت ہند کی ضروریات پر انحصار کرتے ہوئے ٹریزری بلوں کی نیلامی کی رقم اور اوقات میں جو اطلاع نامے میں دیے گیے ہیں ترمیم کرنے کے لیے لچکداری کا روایہ جاری رکھے گی۔ لہٰذا اگر حالات کاتقاضہ ہو تو ان تاریخوں میں تبدیلی بھی ہو سکتی ہے۔ جس میں درمیان میں آنے والی چھٹیوں جیسی وجوہات بھی شامل ہیں۔ اگر اس طرح کی تبدیلیاں کی گئیں تو باقاعدہ پریس ریلیز کے ذریعے ان کے بارے میں اطلاع دی جائے گی۔

ٹریزری بلوں کی نیلامی  کا انحصار اُن شرائط پر ہوگا جو جنرل  نوٹیفکیشن نمبر F.4(2)-W&M/2018 مورخہ 27 مارچ، 2018 میں بیان کی گئی ہیں۔ یہ نوٹیفکیشن جیسا کہ  وقتاً فوقتاً اس میں ترمیم کی گئی ہے حکومت ہند کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                                            

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                            

01.01.2021

U –28

 


(ریلیز آئی ڈی: 1685539) وزیٹر کاؤنٹر : 170