وزارت خزانہ

نئے سرکاری اسٹاک 4.48 فی صد، 2023 ‘ کی فروخت (دوبارہ جاری) کے لئے نیلامی ، ’حک’ومت ہند کے   فلوٹنگ ریٹ بانڈ 2033‘ کی فروخت  (دوبارہ جاری) کے لئے نیلامی،  نئے سرکاری  اسٹاک ،6.22 فی صد ،2035 ‘ کی فروخت (دوبارہ جاری) کے لئے نیلامی  اور نئے سرکاری اسٹاک  6.67 فی صد ، 2050 کی فروخت (دوبارہ جاری) کے لئے نیلامی

Posted On: 27 NOV 2020 6:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی،27نومبر 2020/حکومت ہند نے (iقیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ  6 ہزار کروڑ روپے(برائے نام)  کے اعلان شدہ  رقم  کے لئے  سرکاری اسٹاک 4.48 فی صد 2033‘ (ii)قیمت پر مبنی نیلامی کے ذریعہ   2 ہزار کروڑ روپے  (برائے نام)  کی اعلان شدہ رقم کے لئے ’حکومت ہند  کے فلوٹنگ ریٹ بانڈ، (iii) قیمت پر مبنی نیلامی  کے ذریعہ  9ہزار کروڑ روپے  کی اعلان شدہ   رقم کے لئے سرکاری اسٹاک ، 6.22 فی صد ،2035 (iv)قیمت پر مبنی نیلامی  کے ذریعہ 5 ہزار کروڑ روپے   (برائے نام) کی اعلان شدہ رقم کے لئے  سرکاری اسٹاک .67 فی صد ،2050 ‘ کی فروخت  (جاری اور دوبارہ جاری)  کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نیلامیاں مختلف  قیمت کا مختلف استعمال کرتے ہوئے چلائی جائیں گی  ۔ یہ نیلامیاں بھارتی ریزرو بنیک، ممبئی  کے ذریعہ   4 دسمبر 2020  (بروز جمعہ)  کو شروع  کی جائیں گی۔

اسٹاکوں کے فروخت کا اعلان  رقم کے پانچ فی صد  تک کی رقم   سرکاری   سیکورٹیز   کی نیلامی میں غیر مسابقتی بولی  سہولت اسکیم کے مطابق    اہل افراد   اور تنظیموں کو  تقسیم کی جائے گی۔

 نیلامی کے لئے مقابلہ   اور غیر مسابقتی  دونوں بولیاں   بھارتی ریزرو  بینک کی   کور بینکنگ سولیشن  (ای کبیر) نظام پر الیکٹرانک   فارمیٹ میں 4 دسمبر 2020 کو  پیش کی جانی  چاہئے۔  غیر مسابقتی بولیاں  دوپہر 12 بجے سے   دوپہر ساڑھے بارہ بجے کے درمیان  اور  مسابقتی بولیاں   دوپہر بارہ بجے سے دوپہر  ایک بجے کے درمیان   پیش کی جانی چاہئے۔

نیلامیو ں کے نتائج کا اعلان   چار دسمبر ، 2020  (بروز جمعہ)  کو  کی جائیں گی  اور کامیاب بولی دہندگان  کے ذریعہ   ادائیگی 7 دسمبر 2020 ( بروز پیر) کو کیا جائے گا۔

 یہ اسٹاک  بھارتی ریزرو بینک   کے ذریعہ وقتاً فوقتاً  ترمیم شدہ   سرکلر نمبر (آر بی آئی  /25/19-2018مورخہ 24 جولائی  2018 کے تحت جاری   ‘ مرکزی حکومت  کی سیکورٹیز میں جب جاری  ٹرانزیکشن  سےمتعلق  گایئڈ لائن کے مطابق    ’کب دوبارہ جاری‘ کاروبار کے لئے   اہل ہوں گے۔

 

م ن۔ ش ت۔ج

Uno-7648

 


(Release ID: 1676728) Visitor Counter : 117