وزارت دفاع

انڈومان اور نکوبار کمان نے 17،18اور 19 نومبر 2020 کو پورٹ بلیئر میں مشق کی


انڈومان اور نکوبار جزائر پر کامبیٹ فری فال ایکسرسائز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 NOV 2020 7:32PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،20 نومبر2020/ انڈومان اور نکو بار کمانڈ (اے این سی) میں   مسلسل کوششوں کے تحت  جنگی مشق کا انعقاد کیا۔ اس دوران  ہندستانی بحریہ  میرین کمانڈو (ایم اے آر سی او ایس ) کی جنگی مشق میں 17 اور 18 نومبر 2020 کو انڈومان اور نکوبار جزائر کے  تمام فضائی علاقوں میں  کامبیٹ فری فال (سی ایف ایف) کی  اعلی مشق کا مظاہرہ کیا گیا ۔اس مشق سے جوانوں کے فضا میں چھلانگ لگانے کے  صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے، جو اپنے  مقصد کی جانب دس ہزار فٹ کی بلندی سے  چھلانگ لگاسکتے ہیں، اور کچھ دور تک ہوا میں تیرنے کے بعد پیراشوٹ کھول کر  جوان اپنے نشانے کی طرف آگے بڑھے۔

سی ایف ایف مشق نے ملک کے موجودہ سلامتی  حالات کے تحت ایک اصلی  ٹیکٹیکل سیٹنگ نظام کا مظاہرہ کرتاہے۔  سی ایس ایف  جب جزائر پر  سی ایف ایف پیراشوٹ پر ہندستانی بحریہ کے  اسٹینڈنگ  آپریٹنگ پروسیسجر (ایس او پیز) کو پھر سے مان لیا گیاہے۔اس مشق میں این اے آر سی او ایس اور اے ایم سی کے  خصوصی تربیت یافتہ جوان شامل ہوئے۔

 

 

 

 

م ن۔ ش ت۔ج

Uno-7424


(ریلیز آئی ڈی: 1674691) وزیٹر کاؤنٹر : 156
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी