وزارت خزانہ

خوردنی تیل ، پیتل اسکریپ ، پوست دانہ  ، چھالیہ ، سونا اورچاندی کے نرخ نامے کو طے کرنے کے سلسلے میں نرخ ناموں کا نوٹیفیکیشن نمبر 107/2020۔کسٹمز ( این ٹی )

Posted On: 13 NOV 2020 8:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  13 نومبر: کسمٹز قانون 1962( 1962کا52) کی ذیلی دفعہ ( 2)کے سیکشن 14کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے اطمینان بخش ہونے کے ناطے یہ ضروری سمجھااور اسے فوری طورپر لاگوکرناچاہاکہ مورخہ 3؍اگست ، 2001کے حکومت ہند کی وزارت خزانہ ( محکمہ محصول )کے نوٹیفیکیشن نمبر 36/2001۔کسٹمز( این ٹی )، سیکشن ۔ 3، ذیلی سیکشن ( (ii ، بذریعہ نمبر ایس  او 748(ای ) ، بتاریخ 3اگست ، 2001میں مندرجہ ذیل ترمیمات کرتاہے جسے ہندوستان کے گزٹ ، غیرمعمولی ، حصہ -11میں شائع کیاگیا :

مذکورہ نوٹیفکیشن میں ،ٹیبل -1،ٹیبل -2 اور ٹیبل -3کے مقام پر مندرجہ ذیل ٹیبل ان کی جگہ لیں گی ، جو اس طرح ہیں :

ٹیبل -1

نمبر شمار

باب /عنوان /ذیلی عنوان /نرخ نامے کی اشیاء

اشیاءکی تشریح

نرخ کے اقدار(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن )

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام آئیل

847

2

1511 90 10

آربی ڈی  پام آئل  

880

3

1511 90 90

دیگر۔پام آئل

864

4

1511 10 00

خام پامولین

883

5

1511 90 20

آربی ڈی پامولین

886

6

1511 90 90

دیگر۔ پامولین

885

7

1507 10 00

خام سویابین آئل

957

8

7404 00 22

پیتل کا اسکریپ ( تمام درجوں کا )

3985

9

1207 91 00

پوست دانہ

3623

 

 

 

 

 

ٹیبل -2

 

نمبر شمار

باب /عنوان /ذیلی عنوان /نرخ نامے کی اشیاء

اشیاءکی تشریح

نرخ کے اقدار(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن )

(1)

(2)

(3)

(4)

1.

71 یا  98     

کسی بھی شکل میں سونا ،اس کے لئے نوٹیفیکیشن نمبر 50/2017-کسمٹز بتاریخ 30.06.2017کے نمبر شمار356پراندراج کا فائدہ اٹھایاگیاہے ۔

603فی 10گرام

2.

71 یا  98

کسی بھی شکل میں چاندی ،اس کے لئے  نوٹیفیکیشن نمبر 50/2017-کسمٹز بتاریخ 30.06.2017کے نمبر شمار 357پراندراج کا فائدہ اٹھایاگیاہے ۔

781 فی کلوگرام

3.

71

(1)تمغوں اور ایسے چاندی کے سکوں کے علاوہ کسی بھی طرح کی چاندی جس میں ذیلی عنوان 710692کے تحت آنے والی نیم تیارشدہ یا 99.9فی
صد چاندی  ہو،شامل ہے ۔

(ii) تمغے اور ایسے چاندی کےسکے جن میں99.9فی
صد سے کم  چاندی   نہ ہو،شامل ہےاوریہ

 ذیلی عنوان 710692کے تحت آنے والی نیم تیارشدہ نیز ڈاک ، کوریئراور بیگیج کے ذریعہ اس طرح کی برآمدات کے علاوہ تمغے اور ایسے چاندی کےسکے  شامل ہیں ۔ 

 

تشریح :اس اندراج کے مقاصد کے مطابق کسی بھی طرح کی چاندی میں
غیرملکی کرنسی کے سکے ، چاندی کے بنے ہوئے زیوریا چاندی سے بنی دیگراشیاء شامل نہیں ہوں گی ۔

781 فی کلوگرام

4.

71

(i) سونے کی چھڑیں جن میں تولہ بارشامل نہیں ہوں گی اورجن پر تیارکرنے والے یا اسے ریفائن کرنے والے کا نمبرشماراور وزن میٹرک یونٹوں میں گودا گیاہو ۔

(ii) سونے کے ایسے سکے جن میں 99.5فیصد سے کم سونے کا مواد نہ ہو نیز دریافت سونا جو ڈاک کوریئراور بیگیج کے ذریعہ اس طرح کی اشیاء کی درآمدکے علاوہ ہوگا۔

603فی 10گرام

 

 

 

ٹیبل -3

نمبر شمار

باب /عنوان /ذیلی عنوان /نرخ نامے کی اشیاء

اشیاءکی تشریح

نرخ کے اقدار(امریکی ڈالرفی میٹرک ٹن )

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

چھالیہ

3709”

 نوٹ :اصل نوٹیفیکیشن ہندوستان کے گزٹ کے غیرمعمولی حصہ -11، سیکشن -3، ذیلی سیکشن (ii) ، بذریعہ نوٹیفیکیشن نمبر 36/2001-کسٹمز ( این ٹی ) بتاریخ 3؍ اگست ، 2001، بذریعہ نمبر ایس او748( ای ) ، بتاریخ 3؍ اگست ، 2001کو شائع کیاگیاتھااور اس میں آخری مرتبہ ترمیم  بذریعہ نوٹیفیکیشن نمبر 103/2020-کسٹمز ( این ٹی ) بتاریخ 29اکتوبر ، 2020کو کی گئی اور ہندوستان کے گزٹ ، غیرمعمولی ، حصہ -11، سیکشن -3، ذیلی سیکشن (ii)، بذریعہ نمبر ایس او3905( ای ) 29اکتوبر ، 2020کو ہی اسے ای –شائع کیا۔

*************

) م ن۔اع ۔ع آ)

U- 7261


(Release ID: 1673115) Visitor Counter : 198


Read this release in: English , Hindi , Manipuri