ارضیاتی سائنس کی وزارت

اکتوبر 2020 کے مہینے میں ملک میں کچھ خاص موسمی حالات : محکمہ موسمیات کی رپورٹ

Posted On: 06 NOV 2020 5:51PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،06نومبر ،2020   /

  1. جنوب مغربی مانسون اور شمال مشرقی مانسون کی بارشیں پورے ملک سےایک ساتھ ختم ہوئیں۔ پورے ملک کے ایک ساتھ 28 اکتوبر ، 2020 کو ختم ہوئیں۔ پورے بھارت سے 1975 سے جنوب مغربی مانسون کی ہر سال ختم ہونے والی پچھلے تاریخوں سے ظاہر ہوتا ہے کے پورے بھارت سے اس موسم کا اختتام 2010 (29 اکتوبر 2010) کے دوران سب سے زیادہ تاخیر سے نہیں تھا، جس کے بعد  اس موسم کا اختتام 2016  میں اور 2020 (28 اکتوبر) کو ہوا۔
  2. سبھی مہینوں کے دوران، اکتوبر اور نومبر شمالی بحیرۂ ہند طوفانی گڑ بڑ پیدا ہونے کے لیے حساس ہیں۔ اکتوبر  کے مہینے میں طوفانی گڑ بڑ کی اوسط ہوا کے کم دباؤ اور طوفان کے طور پر 2.0 اور 1.8  اور نومبر کے مہینے میں 1.8 اور 1.2 رہے گی۔ یہ اعداد وشمار 1961 سے 2019 تک کہ اعداد و شمار پر مبنی ہے۔
  3. اکتوبر ، 2020 کے دوران ملک میں بارش 78.1 ایم ایم رہی، جو ملک میں طویل مدتی اوسط سے  3 فیصد سے زیادہ تھی۔
  4. اکتوبر کا مہینہ درجۂ حرارت کے لیے ایک تبدیلی والا مہینہ ہوتا ہے۔ اکتوبر 2020 کا مہینہ 1971 سے لے کر اب تک کے ریکارڈ میں رات کے وقت سب سے زیادہ درجۂ حرارت کا مہینہ تھا (پچھلے 50 سال میں) اور ماہانہ اوسط کے معنوں میں تیسرا گرم ترین مہینہ تھا ۔

برائے مہربانی منسلک دستاویزات پر نظر ڈالیے۔ یہاں کلک کیجیے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –7047



(Release ID: 1671250) Visitor Counter : 197


Read this release in: English , Hindi