صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ اسپتال

Posted On: 20 SEP 2020 8:13PM by PIB Delhi

نئی دلّی ، 20 ستمبر 2020 / یہ اطلاع صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیرمملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔ وزیرموصوف نے بتایا کہ کووڈ 19 پورٹل پر ریاستوں ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر 18؍ستمبر 2020 تک کووڈ کے لئے وقف مراکز اور کووڈ کےلئے وقف مراکز میں انتہائی طبی نگہداشت والے بستروں (سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں) کی تفصیل ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

ملک کے مختلف حصوں سے موصول  ہونے والی اطلاعات کے تناظر میں، صورت حال تغیر پذیر ہے اور بستروں کے استعمال کی صورت حال یومیہ بنیاد پر بدل رہی ہے۔ لہذا خالی بستروں کے تعلق سے ڈیٹا ریاستی حکومتوں ؍ متعلقہ صحت مراکز سے دستیاب ہو گا۔

ضمیمہ -1

#

ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام  علاقہ

 صحت مراکز کی تعداد

اضلاع کی تعداد

جملہ آئیسولیشن بستر (انتہائی نگہداشت والے بستروں کو چھوڑ کر)

تصدیق شدہ معاملوں کے آئیسولیشن بستر

مشتبہ معاملوں کے آئیسولیشن بستر

آکسیجن کی سہولت  کے حامل بستر

جملہ انتہائی نگہداشت والے بستر

1

انڈمان و نکوبار جزائر

23

3

1173

915

258

165

24

2

آندھرپردیش

581

13

102867

85777

16607

16902

4846

3

اروناچل پردیش

104

25

2854

1449

1403

172

62

4

آسام

387

33

30558

24784

5746

1682

396

5

بہار

357

38

36617

28440

8173

6814

650

6

چنڈی گڑھ

21

1

3439

2789

650

885

113

7

چھتیس گڑھ

228

27

22231

18013

4218

1544

722

8

دادر اورنگرحویلی

5

1

1190

628

560

200

46

9

دمن اور دیو

7

2

559

229

330

139

21

10

دلی

162

11

25719

19929

5790

10023

2617

11

گوا

45

2

1678

1410

268

178

134

12

گجرات

718

33

49972

38741

11410

14708

4942

13

ہریانہ

801

22

56286

27905

28381

5985

2227

14

ہماچل پردیش

66

12

3413

3109

304

763

86

15

جموں اور کشمیر

297

20

23122

19058

4364

3213

436

16

جھارکھنڈ

279

24

17797

13885

4014

3185

393

17

کرناٹک

1809

30

138725

92780

46515

17162

4963

18

کیرالہ

327

14

39698

25838

13860

4082

2822

19

لداخ

5

2

276

246

30

109

37

20

لکش دیپ

11

1

102

44

58

21

14

21

مدھیہ پردیش

939

52

70094

37233

32861

14616

2673

22

مہاراشٹر

3328

36

350340

200266

149917

56737

14866

23

منی پور

38

16

2471

2315

156

358

47

24

میگھالیہ

58

11

2212

1552

660

345

83

25

میزورم

58

11

2731

2370

361

308

44

26

ناگالینڈ

14

11

681

536

145

142

54

27

اڈیشہ

246

30

30206

17088

13118

4129

554

28

پڈوچیری

17

4

1318

901

427

339

110

29

پنجاب

284

22

26805

14187

12648

4266

1643

30

راجستھان

417

33

43206

26365

16817

8449

1797

31

سکم

14

4

1065

842

223

229

20

32

تمل ناڈو

1259

37

191301

127162

64189

25409

8439

33

تلنگانہ

56

18

15604

14814

790

2794

1782

34

تری پورہ

27

8

2058

1856

202

230

74

35

اترپردیش

757

75

154428

150384

4044

11413

4256

36

اتراکھنڈ

434

13

30635

19864

10771

2174

481

37

مغربی بنگال

1224

23

70591

14127

56465

12635

1284

جملہ

 

15403

718

1554022

1037831

516733

232505

63758

 

(م ن۔ ع ا۔ ک ا)

U-5671

 


(Release ID: 1657197) Visitor Counter : 121


Read this release in: English , Marathi , Manipuri , Telugu