صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
وبائی بیماری کووڈ-19 کے دوران غیر کووڈ مریضوں کا علاج
Posted On:
18 SEP 2020 4:34PM by PIB Delhi
نئی دہلی،18 ستمبر، جو مریض کورونا سے متاثر نہیں تھے پھر بھی ان کا علاج ایمس اور سرکاری اور مرکزی حکومت کے ذریعے چلائے جانےوالے اسپتالوںمیں 24 مارچ 2020 کے بعد ملک میں آئی سی بی اور اوپی ڈی میں کیا گیا۔ ان کی تفصیل مندجہ ذیل جدول میں دی گئی ہے۔
دو ہزار سولہ-سترہ کے نیشنل ہیلتھ اکاؤنٹ (این ایچ اے) کے مطابق (یہی تازہ ترین اعداد وشمار ہیں) صحت پر آنے والے اخراجات جی ڈی پی کا 1.2 فیصد ہے۔
کوئی بھی مریض جو ایمس میں یا مرکز کے ذریعے چلائے جانے والے اسپتالوں میں پہلے سے داخل تھا خواہ وہ سنجیدہ یا غیرہ سنجیدہ بیماری میں مبتلا تھا اسے مناسب علاج کے بغیر ملک میں وبائی بیماری کی صورت حال میں بھی ڈسچارج نہیں کیا گیا۔
نمبر شمار
|
اسپتال کانام
|
24 مارچ 2020 سے جن مریضوں کا علاج کیا گیا ان کی تعاد
|
1۔
|
ایمس، نئی دہلی
|
401506
|
2۔
|
صدر جنگ اسپتال ، نئی
|
253220
|
3۔
|
آر ایم ایل اسپتال، نئی دہلی
|
268471
|
4۔
|
ایل ایچ ایم سی، نئی دہلی
|
211796
|
5۔
|
ایمس بھوبنیشور
|
94999
|
5۔
|
ایمس جودھپور
|
127631
|
7۔
|
ایمس رائے پور
|
126486
|
8۔
|
ایمس رشی کیش
|
48765
|
9۔
|
ایمس پٹنہ
|
15491
|
10۔
|
ایمس بھوپال
|
62862
|
صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی۔
****************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:5615
(Release ID: 1656590)
Visitor Counter : 133