ارضیاتی سائنس کی وزارت

17ستمبر سن 2020 تک جزیرہ نما ہندوستان کے اوپر بارش کی بڑھی ہوئی سرگرمیاں

شمالی آندھرا پردیش ساحل سے دور مغربی وسطی خلیج بنگال کے اوپر کم دباؤ کا ایریا بدستور جاری

ساحلی آندھرا پردیش کے اوپر 13 ستمبر اور تلنگانہ کے اوپر 14 ستمبرسن  2020 کو  بہت زیادہ شدید بارش ہونے کا امکان ہے

رائل سیما کے اوپر 13 ستمبر ، ودربھا  کے اوپر 15 ستمبر اور مراٹھواڑہ پر 16 ستمبر کو الگ الگ بڑے پیمانے پر بھاری بارش کا امکان ہے

Posted On: 13 SEP 2020 6:56PM by PIB Delhi

نئی دہلی13؍ستمبر،ہندوستان کے محکمہ موسمیات  (آئی ایم  ڈی)کے موسم کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکزنیز  موسمیات کے علاقائی مرکز، نئی دہلی  کے مطابق:

  • شمالی آندھرا پردیش کے ساحل سے دور مشرقی وسطی  خلیج بنگال کے اوپر  کم دباؤ بنا ہوا ہے۔ امید ہے کہ یہ دباؤ آئندہ دو- تین دنوں میں مغربی – شمال مغربی جانب بڑھ کر تلنگانہ کے پار وسطی ہندوستان کی جانب مرکوز ہو جائے گا۔
  • موسم  کم دباؤ کے ساتھ اپنے معمول کی صورت حال سے جنوب کی جانب بڑھ رہا ہے۔
  • جنوبی گجرات کے ساحل سے دور  محیط کم دباؤ  شمالی کرناٹک کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے۔
  • مندرجہ بالا کم دباؤ کے علاقے کے اثرات کے نتیجے میں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ساحلی آندھرا پردیس   میں کہیں کہیں بھاری سے بہت  زیادہ بھاری بارش ہوئی ہے۔ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے بارش  کا چیف اماؤنٹ (سینٹی میٹر میں، 10 سینٹی میٹر اور اس سے زیادہ)  تنوکو میں 18،  تیرو وورو میں 16 ، املا پورم میں 14 ، چنٹا لپوڈی میں 10 ریکارڈ کیا گیا۔

مندرجہ بالا موافق موسم کی صورت حال کے باعث: ساحلی آندھرا پردیش اور ینم نیز  تلنگانہ پر 13 اور 14 ستمبر کو کہیں کہیں بڑے پیمانے پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔

 13 ستمبر کو رائل سیما پر، 15 ستمبرکو  وردبھا پر  اور 16 ستمبر کو مراٹھواڑ پر کہیں کہیں  بڑے پیمانے پر بھاری سے بہت زیادہ بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔ 13 ستمبر کو ساحلی آندھرا پردیش اور 14 ستمبر  2020 کو تلنگانہ پر  کہیں کہیں بہت  شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ (صفحہ نمبر 2-4 پر  کلر کوڈ پر مبنی  وارننگ اور  متوقع اثرات کی تفصیلات دستیاب ہے)۔

ساحلی آندھرا پردیش پر 13 ستمبر اور  تلنگانہ پر 14  ستمبر کو کہیں کہیں انتہائی شدید  بارش ہونے کی وجہ سے  متوقع اثرات:

  • مقامی سڑکوں پر سیلاب کی صورت حال، نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے اور  خاص طور پر مندرجہ بالا خطے کے شہری علاقوں میں انڈر پاس بند ہونے کا امکان ہے۔
  • شدید بارش کی وجہ سے حد بصیرت میں کبھی کبھی تخفیف ہونے کا امکان ہے۔
  • سڑکوں پر پانی بھرنے کے باعث بڑے شہروں میں ٹریفک کی آمد ورفت میں خلل پڑنے کا امکان، جس کے باعث سفر کے وقت میں اضافہ

خصوصی ضلع وار اثر کے لئے برائے مہربانی آئی ایم ڈی کی ضلعی سطح کی محکمہ موسمیات کی مرکزی ویب سائٹ وزٹ کریں: (https://mausam.imd.gov.in/imd_latest/contents/departmentalweb.php)مرکزی ویب سائٹ: (https://mausam.imd.gov.in/)

مجوزہ اقدامات

  • اپنی منزل پر روانہ ہونے سے قبل اپنے راستے پر ٹریفک کی بھیڑ کی جانچ کریں۔
  • اس سلسلے میں جاری  کسی بھی طرح کی ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں۔
  • اُن علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں اکثر پانی بھرنے کا مسئلہ ہوتا ہے۔
  • خستہ حال اور کمزور  عمارتوں میں قیام کرنے سے گریز کریں۔

ذیلی-ڈویزن

13ستمبمر2020*

14ستمبر2020*

15ستمبر2020*

16ستمبر2020*

17ستمبر2020*

ساحلی آندھرا پردیش اور ینم

زیادہ تر علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش اور کچھ علاقوں میں انتہائی شدید بارش

کہیں کہیں اور اکثر علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ بھاری بارش

بہت سے مقامات پر بارش اور کہیں کہیں بہت زیادہ بارش

تلنگانہ

اکثر علاقوں میں بارش جبکہ کہیں کہیں پر شدید بارش

اکثر علاقوں میں زیادہ بارش اور کہیں کہیں انتہائی شدید بارش

 بہت سے علاقوں میں بارش جبکہ بعض مقامات پر شدید بارش

بعض مقامات پر بارش

رائل سیما

بہت سے علاقوں میں بارش جبکہ بعض مقامات پر شدید بارش

بہت سے علاقوں میں بارش جبکہ بعض مقامات پر شدید بارش

چند مقامات پر بارش

چند مقامات پر بارش

چند مقامات پر بارش

ساحلی کرناٹک

شمالی اندرون کرناٹک

زیادہ تر علاقوں میں بارش اور بہت سے علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش

بہت سے مقامات پر بارش

جنوبی اندرون کرناٹک

زیادہ تر علاقوں میں بارش اور بہت سے علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش

بہت سے مقامات پر بارش

بہت سے مقامات پر بارش

بہت سے مقامات پر بارش

بہت سے مقامات پر بارش

تمل ناڈو، پانڈی چیری اور کرائکل

چند مقامات پر بارش اور شمالی تمل ناڈو پر شدید سے شدید تر بارش

زیادہ تر علاقوں میں بارش اور بہت سے علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش

کہیں کہیں بارش

کہیں کہیں بارش

کہیں کہیں بارش

کیرالہ اور ماہے

زیادہ تر علاقوں میں بارش اور بہت سے علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش

زیادہ تر علاقوں میں بارش اور بہت سے علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش

زیادہ تر علاقوں میں بارش اور بہت سے علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش

زیادہ تر علاقوں میں بارش اور بہت سے علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش

زیادہ تر علاقوں میں بارش اور بہت سے علاقوں میں شدید سے شدید تر بارش

وسطی مہاراشٹر

مراٹھواڑہ

کونکن اور گوا

وردربھا

گجرات خطہ

سوراشٹر اور کچھ

آئندہ پانچ دنوں کے لئے کثیر رُخی موسم کی وارننگ:

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001O4MF.jpg
 
علاماتی نشان: بھاری بارش:64.5-115.5 ملی میٹر ؍  یومیہ

بہت زیادہ بارش: 115.6-204.4 ملی میٹر ؍ یومیہ

مزید تفصیلات اور پیش گوئی کی تازہ معلومات کے لئے نئی دہلی  کی آئی ایم ڈی کی ویب سائٹ وزٹ کریں: http://www.mausam.imd.gov.in

ضلعی سطح کی وارننگ کے لئے برائے مہر بانی ریاستی سطح پر آئی ایم ڈی کے موسمیات کے مراکز نیز  علاقائی موسمیات کے مراکز کی  ویب سائٹ پر وزٹ کریں۔

برائے مہربانی  مقامات مخصوص پیش گوئی  اور وارننگ کے لئے موسم ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، زراعتی موسم کی ایڈوائزری کے لئے’میگدوت ایپ‘ اور گرج چمک کی وارننگ کے لئے دامنی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن- ا ع- ق ر)

U-5352

(Release ID: 1653962) Visitor Counter : 166