سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

سی ایس آئی آر-سی ایم ای آر آئی نے زراعت کے شعبےمیں آبی بحران سے نمٹنے کے لئے سستی شمسی توانائی سے چلنے والی بیٹری پر مبنی اسپریئر کی تشکیل کی

Posted On: 04 SEP 2020 7:23PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،4ستمبر 2020/ پانی  ایک انمول قدرتی وسائل میں سے ایک ہے، اور پانی کی کمی  پورے ملک بھر پر بھاری پڑ رہی ہے۔ سنچائی میں  تقریباً 70 فی صد پانی کی کھپت کو پورا کرنے والی زراعتی   شعبہ   اس بحران کی وجہ سے معیشت کا سب سے کمزور شعبہ بن گیا ہے۔  اس مسئلہ کے حل کے لئے تقریباً ہر   زمینی علاقے میں شمسی توانائی سے چلنے والے پمپ کو   نافذ کرنے  پر تبادلہ خیال  ہوا ہے۔

شمسی پمپوں کے علاوہ  ، سی ایس آئی آر –سی ایم ای آر آئی   آبپاشی کے لئے ضروری پانی  کی کھپت کو کم کرنے کے  طریقوں پر  کام  کررہا ہے۔ ابتدا میں ڈرپ  آبپاشی نظام پر  غور کیا گیا تھا، لیکن بعد میں یہ محسوس کیا گیا کہ  ڈرپ آبپاشی نظام یا طریقہ چھوٹے کسانوں سے لے کر حاشیہ پر کسانوں تک کے لئے  سستا نہیں ہے، جن کی ہندستانی زراعتی  منظر نامےمیں اہم حصہ داری ہے۔   یہ کسان کچھ ہزار روپے کی لاگت والے  ہاتھ سے چلنے والے چھڑکاؤ ، آلے یا مشین  (مینوئل اسپرئیرس) کا استعمال کرتے ہیں۔

دستیاب معلومات کے مطابق ، کیڑے مار دوا ، فصل کی پیداواریت کو بڑھانے میں اہم کردار  نبھاتی ہیں، لیکن مناسب  مشینری کے  باعث مقدار میں  کیڑے مار دوا اسپرے برباد ہوجاتی ہے اور مٹی ،پانی اور فضائی آلودگی ہوتی ہے۔ کیڑے مار داؤوں  کے  ایسے نقصان دہ اثرات کی وجہ سے ان کے استعمال کو کم کرنے  اور ان کے چھڑکاؤ کو زیادہ مہارت  سے استعمال کرنے کے لئے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ مہارت سے چھڑکاؤ کرنے والے  آلات اور مشنری بنانے کے لئے  سطح کے پھیلاؤ، دلدلےپن ، بھربھرے پن اور نمی ہوا کے بہاؤ ، متحرک دباؤ ، ذرات کی شکل اور سائز وغیرہ کی سائنس کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ سی ایس آئی آر ، سی ایم  ای آر آئی نے ایک ’’حاشیہ کسانوں‘‘ اور دوسرا  ’’چھوٹے کسانوں‘‘ کے لئے بیڑی سے چلنے والے  دو قسم کے  چھڑکاؤ نظاموں کو فروغ دیا ہے۔  پانچ لیٹر کی صلاحیت والا  بیک پیک اسپیریئر(پیٹ پر رکھ کر چھڑکاؤ کرنے والا آلہ یا مشین)، حاشیہ کسانوں کے لئے بنایا گیا ہے، جبکہ دس لیٹر کی صلاحیت والاکامپکٹ ٹرالی اسپریئر ’’چھوٹے کسانوں کے لئے بنایا گیا ہے۔یہ چھڑکاؤ کرنے والی دو مشینیں  دو الگ الگ ٹینکوں، بہاؤ کو کنٹرول کرنے اور دباؤ کو کنٹرول کرنے  کے میکانزم سے لیس ہوتے  ہیں، تاکہ  فصلوں کو پانی کی مختلف ضروریات،  نشانہ /مقام خصوصی آبپاشی ، کیڑوں کو کنٹرول کرنے  کے لئے  کیڑےمار /پھپھوندی کش دوا کا مناسب   استعمال  قائم رکھنے، پتیوں کی سطح پر  پانی پر مبنی  انتہائی چھوٹا ، کھردرا پن پیدا کرنا ، چھوٹے علاقوں کی حدود میں مٹی کی نمی کی سطح  بنائے رکھنا  اور کھرپتوار یا کھدرا پودوں کو کنٹرول کیا جاسکے۔  یہ نظام شمسی صلاحیت  پر مبنی  بیٹریوں پر  کام کرتا ہے، اس طرح یہ  ملک کی توانائی  اوربجلی سے محروم زرعی علاقوں میں بھی  استعمال  کی صلاحیت رکھتا ہے،  اس طرح  یہ  لاگت پر مبنی  تبخیر ی حیاتیاتی ایندھن پر  انحصار کو کم کرتا ہے۔  یہ چھڑکاؤ والی مشینیں  (اسپریئر ) فروغ دینے میں  آسان اور سیکھنے اور  نافذ کرنے میں آسان ہے۔ اس لئے  ہندستانی کسانوں کے سامنے آنے والے آبی بحران کو دور کرنے میں یہ دونوں آلات یا مشینیں   کامیاب ثابت ہوں گی۔

چھڑکاؤ کرنے والے آلات (اسپریئرس) بہاؤ پر کنٹرول سہولت ، پانی /کیڑے مار دواکے بہاؤ کے کئی سطحوں کو حاصل کرنے میں مدد کرتے ہیں، جس سے میدان میں لچیلا پن اور تحریک کے ساتھ ساتھ استعمال کرنے میں بھی تیزی   بڑھ جاتی ہے۔ چھڑکاؤ کرنے والے اسپیرئرس کا  ڈوئل چیمبر (دو سطحی) ڈیزائن وسیلے کو  اور زیادہ   متحرک بنانے میں  مدد کرتا ہے  کیونکہ  یہ نظام کو کسی بھی خصوصی وقت میں دو طرح کے  رقیقوں کو لے جانے  کی  اجازت دیتا ہے۔ سی ایس آئی آر۔ سی ایم ای آر آئی میں کئے گئے تجربات کے مطابق  کسانوں نے جو اس کا استعمال کررہے ہیں اطلاع دی ہے کہ   یہ  سی ایس آئی آر –سی ایم   ای آر آئی  کے ذریعہ فروخت کئے گئے اسپریر کا  استعمال کرتے وقت  75 فی صد پانی  اور 25 فی صد وقت کی بچت ہوتی ہے۔ یہ ڈیزائن اسپریئر پر مبنی  زراعتی استعمال کرنے ، وقت کو کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے،  کیونکہ    کسانوں کو   ایک الگ  سامان استعمال کرنے سے   ایک بھی برتن کی  اشیا کو پوری طرح سے  خالی نہیں کرنا چاہئے۔

سی ایس آئی آر –سی  ایم  ای آر آئی کے  ڈائریکٹر پروفیسر (ڈاکٹر) ہریش ہرانی نے تفصیلی بات چیت کی اور بتایا ’’ زراعت کے شعبے میں کم کرکے یہ کئی طرح کے  طریقے زراعت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتےہیں۔ اس انقلابی تکنیک سے خشک اور  نیم خشک علاقوں میں بھی  کھیتی کرنے کے راستے  تیار کرنے میں مدد ملے گی، کیونکہ پانی کی کمی  کا کسان برادری کو کوئی ڈر نہیں ہوگا۔ سی ایس آئی آر –سی ایم ای آر کے ذریعہ   فروغ دیئے گئے  اسپریئر  حاشیے اور دونوں کسانوں کے لئے موثر لاگت سماجی –اقتصادی  حل فراہم کرتا ہے۔ کفایتی دام  مقرر اس تکنیک کے   وسیع عوامل کو آگے لانے سے  گھریلو ، چھوٹی اور انتہائی چھوٹی صنعتوں کو مواقع ملتےہیں۔ سی ایس آئی آر –سی ایم ای آر آئی نے پہلے ہی ایک کلو میگا واٹ  صلاحیت (کے ڈبلیو کے) تین کلو واٹ صلاحیت (کے ڈبلیو پی) پانچ کلو واٹ صلاحیت والے کے ڈبلیو پی ، چھ کلو واٹ صلاحیت (کے ڈبلیو پی، 7.5 میگاواٹ   صلاحیت  (کے ڈبلیو پی) اور 11.5 کلو میگاواٹ صلاحیت  (کے ڈبلیو پی) کا شمسی  درخت  تشکیل دیا ہے، جو اب تک کا دنیا بھر میں  سب سے بڑا  شمسی  درخت ہے۔

 

بیک پیک اسپیرئر

کامپیٹ ٹرالی اسپیرئر

مجموعی ڈائمنشن

ایچ 300 ایم ڈبلیو 220ایم ایم   بی 120 ایم ایم

ایچ 650 ایم ایم ، ڈبلیو 400 ایم ایم، بی 200 ایم ایم

وزن

16 کلو گرام

23 کلو گرام

کنٹرینر کی تعداد

2

2

ہر کنٹرینر کی گنجائش

2.5 کلو گرام

5 کلو گرام

بیٹری کی زندگی (لائف)

4 سے پانچ گھنٹے

4 سے پانچ گھنٹے

نوزل اسپرے زاویے

80 ڈگری

80ڈگری

اسپریئر کا فاصلہ

1 سے 1.5 میٹر

1 سے 1.5 میٹر

زیادہ سے زیادہ بہاؤ شرح

0.7 منٹ

0.7 منٹ

اہم خصوصیات

بہاؤ کو کنٹرول کرنے والا ریگولیٹر، ٹینک کے لئے آسان  ، متبادل، 12فٹ تک کی توسیعی نلی، آسان ہینڈلینگ

بہاؤ کو کنٹرول کرنے والا ریگولیٹر، ٹینک کے لئے آسان  ، متبادل، 12فٹ تک کی توسیعی نلی، آسان ہینڈلینگ

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-5107


(Release ID: 1651631) Visitor Counter : 188


Read this release in: English , Hindi , Punjabi